نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ محفل کی سترھویں سال گرہ

    پہلے ہی ہمیں ایک میاں صاحب کی شیروانی بہت مہنگی پڑی ہے😏😢
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ز سے مجھے علامہ یاد آ گئے زمِستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزی نہ چھُوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحَرخیزی کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گُفتاری کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا! طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی جلالِ پادشاہی ہو...
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ڈھونڈتے ہیں کسی خر کو پھر اسی سے پوچھ لیں گے کہ آپ کی دلہنیا کا نام کیا ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب یاسر بھائی نے آیت کی کیف کی بات کی مجھے ایک اور آیت یاد آ گئی اللہ تعالیٰ اپنے نبی ﷺ کو کس انداز میں دلاسہ دے رہے ہیں "ما ودعک ربک وما قلی" قربان جائیے ان الفاظ اس دلاسے اور اس محبت سے بھرے ہوئے جملے پر
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک فرمایا پروردگار کا کلام ہے ہی پر تاثیر لیکن ایک حدیث شریف پڑھی تھی اب اس کی عبارت تو یاد نہیں لیکن مفہوم کچھ یوں تھا کہ جب دوا مرض کے موافق آتی ہے تو اللہ پاک شفا عطا فرما دیتے ہیں
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ ٹھیک کہتے ہیں لیکن اس پر اعتماد ہی اب اتنا ہو گیا ہے کہ پوچھیں مت اور فوری علاج معالجے یعنی کہ بچوں کے تیز بخار، اسہال اور سردیوں میں نزلہ زکام کے لیے تو لازمی رجوع کرنا پڑتا ہے میرے پٹھوں کا مسئلہ ہو گیا تھا. یہاں امارات میں مجھے بتایا گیا کہ فزیو تھیراپی کراؤ. لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں...
  7. محمد عبدالرؤوف

    چھٹی سالگرہ اردو محفل کی چھٹی ( سالگرہ )

    آخر عاطف بھائی گھومتے گھامتے بکریوں تک پہنچ گئے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واقعی سچ فرمایا آپ نے ویسے اس لڑی میں ہم اپنا بچپنا جی لیتے ہیں جو دل میں آئے بس کہتے جاؤ
  9. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیں یاسر بھائی- ہم نے آپشنز سے پہلے ہی جواب دے دیا تھا
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گمان غالب ہے پروں کے ساتھ ہوتا ہو گا
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسی باتیں کرتے ہیں آپ، جہاز میں ہی ہوتا ہو گا اور کہاں ہوتا ہو گا😎
  12. محمد عبدالرؤوف

    غزل: ایک دن، اک عدد لڑائی کی

    ایک پھلجھڑی ہماری طرف سے بھی ☺️ پھر منائیں گے پہروں بیگم کو اور کیا ہو گی حد لڑائی کی
  13. محمد عبدالرؤوف

    سترھویں سالگرہ محفل کی سترھویں سال گرہ

    اس مرتبہ تمام شعراء سے درخواست ہے کہ مشاعرے کو لازمی وقت دیں۔ سابقہ مشاعرے کے شعراء تو یقینی طور پر اور باقی شعراء جو گزشتہ برس شامل نہ ہو سکے تھے۔ ظہیراحمدظہیر ، یاسر شاہ ، محمداحمد ، اور ہمارے نئے لکھنے والے دوست بھی ضرور اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصہ یوں ہے کہ چچا غالب نے کچھ ایسے فرمایا تھا پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیماردار اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شرم اگر ظالموں کو آ جائے تو زنجیریں کھولی جائیں گی۔ اور مظلوم کو آ جائے تو توڑی
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر یہ ہومیوپیتھی والا مشورہ تو بہت اچھا ہے۔اور اس میں آپ کو مستند ڈاکٹر بھی مل جائیں گے
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دواخانے تو بہت سے طبیب چلا رہے ہیں۔ لیکن ان میں سے قابل طبیب ڈھونڈنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر کراچی میں تو بڑے بڑے ہوں گے۔ یا محفل کے ڈاکٹروں سے رابطہ کیجیے وہ بہتر مشورہ دے سکتے ہیں۔ بلکہ فاخر رضا صاحب سے مشورہ کیجے ان کی معلومات میں تو اچھے سے اچھے ڈاکٹر ہوں گے
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب خیر فرمائے۔ کس چیز کا حکیم ڈھونڈنے لگی ہیں آپ
  20. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا یہ بتائیں کہ آپ نے کہیں sting تو نہیں پی لی 🤣
Top