مبارکباد راحل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
QPTSJOq.jpg

2k00gmF.jpg

راحل بھیا آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو. آپ کی زندگی پر خدا کی رحمتیں کبھی ختم نہ ہوں۔ہم آپ کے لیے لمبی عمر، خوشحالی، کامیابی، اور عظیم کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ آپ خدا کی نعمتوں میں ڈھکے ہوئے ہیں۔ آمین
 
علی وقار

محفلین
سالگرہ مبارک ہو راحل بھائی۔ دعا ہے کہ آپ صحت و سلامتی کے ساتھ رہیں، ہنستے بستے رہیں۔ آمین۔ ثم آمین۔
 
آخری تدوین:
QPTSJOq.jpg

2k00gmF.jpg

راحل بھیا آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو. آپ کی زندگی پر خدا کی رحمتیں کبھی ختم نہ ہوں۔ہم آپ کے لیے لمبی عمر، خوشحالی، کامیابی، اور عظیم کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ آپ خدا کی نعمتوں میں ڈھکے ہوئے ہیں۔ آمین
جزاک اللہ سیما آپا ... ہمیشہ کی طرح آپ کی محبتوں اور شفقت کا مقروض ہوں. جواب میں تاخیر کے لیے معذرت :)
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
 
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔پروردگار خوشیاں عطا فرمائے ۔ مالک برحق کے حضور دعاہے کہ آپکو صحت و سکون عطا ہو ۔آمین 🥰
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جزاک اللہ سیما آپا ... ہمیشہ کی طرح آپ کی محبتوں اور شفقت کا مقروض ہوں. جواب میں تاخیر کے لیے معذرت :)
دعاؤں اور نیک تمناؤں کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں.
احسن بھائی! سالگرہ مبارک
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
 
Top