حاملِ ہذا کو مطالبہ پر ادا کرئے گا ؛ یہ ایک جھوٹ ہے۔
زر ضمانت ہے کہاں؟
اس پر تحقیق کیجیے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہم بے ضمانت کاغذی کرنسی کےنظام میں رہ رہے ہیں۔
ہم تو نہ جاگے تاہم اس گٹھ جوڑ نے بالآخر کاغذی نوٹوں کی بنیاد پر ایک عالمی مالیاتی نظام کا نفاذ " بریٹن ووڈز" کے مقام پر کر لیا۔ اسی بریٹن ووڈز...