16 جولائی 2014
الیکشن کمشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات 18 جنوری اور پنجاب میں 30 جنوری 2015ء کو ہوں گے۔ سیکرٹری الیکشن کمشن اشتیاق احمد خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن سپریم کورٹ کے...