تم اپنے فرقے اور انسانیت سے نفرت، اپنے پاس رکھو۔ میں تو اللہ تعالیٰ سے یہی دعا کرتا ہوں کہ وہ مجھے ایک اچھا مسلمان بنا دے۔ اگر اس پاداش میں تم میری جان لینا چاہتے ہو تو لے لو۔ لیکن یاد رکھنا بروزِ قیامت اللہ کے دربار میں، آخری نبی محمد ﷺ کے سامنے میں تمہارا گریبان ضرور پکڑوں گا۔ میں اللہ سے کہوں...