پنجاب حکومت نے لاہور مکمل طور پر سیل کردیا ہے، ہرطرف کنٹینرز ہی کنٹینرز نظر آرہے ہیں۔ پیٹرول پمپس بند ہیں میٹروبس سروس بھی معطل ہے اور عوام سخت پریشان ہیں۔ لاہور میں داخلی اور خارجی راستوں پر رکاوٹوں کے باعث کئی ایمبولینس پھنسی رہیں، لوگ مریضوں کو کندھوں پر اٹھائے راستے تلاش کرتے رہے، کئی مریض...