رضا ربانی:
کارنامہ
18 ویں ترمیم
خوبی :-آئین کا آرٹیکل 140 اے ؛ مقامی حکومتوں کا نظام
اگرچہ اس پر عمل نہیں ہوا اور ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات میں سے ایک مطالبہ یہ بھی ہے کہ ارتکازِ اختیارات و ارتکازِ وسائل کا خاتمہ کیا جائے۔
خامی:- آئین کے آرٹیکل 17 شق 4 کا اخراج ؛ انٹرا پارٹی الیکشن کی شق...