کتاب:
اخوت کا سفر
از ڈاکٹر امجد ثاقب
سیاہ سرورق والی یہ ایک روشن کتاب ہے ۔
ایک شخص کے اندرکی روشنی نے اس کتاب میں اتنی روشنیاں سمودی ہیں کہ اب یہ آنے والے دورکے اجالوں کی نمائندہ کتاب بن گئی ہے۔ کچھ چیزیں کچھ لوگوں کے لئے بے کار ہوتی ہیں اورہر چیزہرشخص کے لئے کبھی نہیں ہوتی ۔سو جس دل میں گداز...