آخر کیوں؛ روف کلاسرا
کیا تماشا کرنے کا حق صرف زرداری صاحب کو ہے؟
سابق صدر زرداری نے ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے۔ فرماتے ہیں صبرکا پیمانہ اب لبریز ہوگیا ہے۔ اب کافی تماشا ہوگیا ہے ۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ تماشا شروع کس نے کیا ؟ ایک موقع زرداری صاحب کو ملا تھا۔ اگر وہ نئی شروعات کرتے تو اس...