16 ستمبر 2014
جمعیت علمائے اسلام (س) کے مرکزی قائد سابق سینیٹر مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم تعمیر نہ ہونے سے اربوں روپے مالیت کا میٹھا پانی ضائع ہورہا ہے ، سیلابی صورتحال میں ہر سال کئی قیمتی جانیں سیلابی پانی کی نذر ہوجاتی ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرگودھا کے عہدیداران سے...