اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا حل سولر بجلی کے ذریعے نکال لیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے کیونکہ حکومت نے اس شعبے پر اس قدر بھاری ٹیکس لگادیاہے کہ شمسی توانائی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے اب یہ صرف ایک خواب ہی رہ جائے گا۔شمسی توانائی کےلئے استعمال ہونے والے سولر پینل اور دیگر آلات کی درآمد...