نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    روما نے بالآخر گیند کو مخالف ٹیم کے جال میں بھی پھینک ہی دیا- بارسا 3 روما 1
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    لیورپول نے محمد صالح کے بعد رابرٹو فرمینییو کو بھی تبدیل کر لیا ہے- یعنی آخری 20 منٹ دفاعی انداز میں کھیلنے کا ارادے ہیں- اور یہی وہ وقت جب قلندرانہ خصلت جاگتی ہے انکی- اگر 1 بھی اوے گول دے دیا تو سکینڈ لیگ دلچسپ ہو جائے گی ورنہ بائے بائے مانچسٹر سٹی!!
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بالآخر بارسا نے بھی گول کر ہی لیا- بارسلونا 3 روما 0 تو یعنی اب یہ سمجھا جائے کہ سکینڈ لیگ میں صرف بائرن بمقابلہ سویلیا ہی چوتھے سیمی فائنلسٹ کو تعین کرنے کو ہوگا- باقی سب تو فارمیلٹیز ہی ہونگے-
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    روما کا دوسرا اون گول- تو کیا لکھاری بھوکے مارنے ہیں؟
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ہمت جمع رکھیں- لیورپول کی پرفارمنس بھی کافی قلندرانہ ہے- آخری لمحات میں کثرت سے گول کھانے کے عادی ہیں-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ہاف ٹائم لیورپول 3 مانچسٹر سٹی بارسا 1 روما 0 نہیں جناب- روما نے خود کو گول کروا لیا- میزبان بیچارے سر کھپا رہے تھے لیکن گول ہو نہیں رہا تھا تو انہوں نے میزبانی کا حق نبھاتے ہوئے گول کھا لیا خود ہی-
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    لیورپول کا تیسرا گول 30 منٹ میں تیسرا گول لیورپول نے تو لگامیں فُل ہی کھینچ دی ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یہ تو یوئیفا سے پوچھنا پڑے گا-
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ایدھر میچ شروع ہوا ادھر بجلی غائب شد!! :cautious::rolleyes:
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    لیور پول بمقابلہ مانچسٹر دیکھنے لائق ہوگا- واضح رہے لیورپول واحد ٹیم ہے جس نے سٹی کو شکست دے رکھی ہے پریمئیر لیگ میں-
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    جی جی وہی تو!!
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    ٹھیک دو سال پہلے 3 مارچ کو ہی کالی آندھی کلکتہ پر چھائی تھی- خوبیش است!!
  13. عبداللہ محمد

    مبارکباد یاز بھیا کے دس ہزار مراسلے !

    ابھی تو 9 ہزار مراسلوں کی مبارک دی تھی؟ :eek:o_O
  14. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    نازیہ حسن کی سالگرہ پر گوگل ڈوڈل شکریہ گوگل شریف!! ]
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    کلاپ 6.5 گورڈیلا 5.5 12 میچز 37 گولز، 11 نتیجے، 1 ڈرا شاندار است!! The timeline of Klopp's 12 clashes with Guardiola
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اُمید تھی کہ بائرن کا میچ یکطرفہ ثابت ہوگا اور میڈرڈ شائد ایک آدھ اوے گول کی برتری حاصل کر کے خوش وغیرہ ہوگی- جبکہ معاملہ عین اسکے متضاد ہے- میڈرڈ تو تقریباً سیمی فائنل میں پہنچ چُکی البتہ سویلیا شائد سکینڈ لیگ میں کچھ دلچسپی پیدا کر دے-
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    ایک عرصے تک King Fisher نے بھی کچھ ایسا ہی چکر چلایا ہوا تھا- اور ادارے نے گنگولی جی کو انکے بورڈ پر چھکا مار کر انعام حاصل کرتے دیکھا ہے-
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    زیڈان،بفن، تماشائی یہاں تک رونالڈو کا اپنا ری ایکشن بھی کمال ہے-
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    شائد نہیں جی یقیناً بائرن اور میڈرڈ دونوں کو 2 اوے گولز کا ایڈونٹیج حاصل ہو چُکا- اور اسی دوران مارسیلو کا بھی گول لو جی میڈرڈ کی سیمی فائنل سیٹ تو ہوئی کنفرم-
Top