تحریکِ انصاف نے صوبائی نشست پر 50 ہزار اور قومی نشست پر ایک لاکھ قیمت رکھی ہے الیکشن لڑنے کے لئے ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے آنلائن درخواست دینے کے لئے-
اور اگر آپکو ٹکٹ نہیں ملتی تو یہ رقم ناقابلِ واپسی ہے-
صاف چلی شفاف چلی وغیرہ!!
پہلے دہلی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان پرتھوی شاہ اور اب کولکتہ نے ورلڈ کپ کے ہیرو شبھمن گِل کو موقع نہیں دیا-
اور ادارہ اس بات سے کافی ناخوش ہے-
دونوں ہی شاندار بلے باز ہیں اور فوراً سے بیشتر ٹیم میں شمولیت کے اولین حقدار ہیں-