جی دامن میں تو غالباً F-6 میں ایک انتہائی مناسب گراؤنڈ ہے- جو کہ مقامی حساب سے کافی اعلٰی ہے(انٹرنیشنل لیول ما نہیں) غالباً فلڈ لائٹس بھی موجود ہیں اور ہے بھی عین پہاڑیوں کے پائے میں-
اور یہ والا تو غالباً پاکستان مانومنٹ کے قرب و جوار میں بنایا جائے گا اور اُمید ہے نئے ائیرپورٹ کی طرح جلد ہی...