نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آج کا لطیفہ

  2. عبداللہ محمد

    کلیجی کڑاہی

    کس کا؟
  3. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    اپنے اقتباس سے اڑا دی- باقی پر جیسا وہ مناسب سمجھیں یا پھر مدیرانہ بصیرت وغیرہ :)
  4. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    دلچسپ ترین بات یہ ہے کہ افریقہ کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد یہ آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پہلی سیریز اپنے نام کرے گا-
  5. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    مزید تفصیلات سے معلوم ہوا ہے کہ یہ چیف جسٹس صاحب کہ فیملی ہے- کسی کی فیملی فوٹو کا اسطرح سے کسی فورم پر اشتراک کافی نا مناسب فعل معلوم پڑتا ہے- لہذا ادارہ اس مراسلے پر معذرت خواہ ہے- اسلئے تصاویر ہٹا رہا ہوں-
  6. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کیوں پرسوں نوبال ہو جائے گی؟
  7. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    401 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے افریقہ نے تیسرے روز کے اختتام پر- یوں تو یہ رنز بھی اننگ کی فتح کے لئے کافی ہیں البتہ فیف جی کل اپنی سینچری مکمل کرنے کے چکر میں 100 ڈیڑھ سو مزید جوڑ کر کینگروز کے سارے کس بل نکال دیں گے-
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    ادارے کو لگا تھا 25 ہزار ڈالر ایکسٹرا جیب میں جائیں گے تو کچھ ایفرٹ بھی زیادہ نظر آئے گا جبکہ یہاں معاملہ اُلٹ لگ رہا تھا- باؤلنگ بیٹنگ اور خاص کر فیلڈنگ میں تو یوں لگ رہا جیسے پلان بنایا جا رہا ہو کہ کونسی بیچ جانا میامی یا کسے ہور-
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہونہہ پنجاب دا وزیراعظم- مالم جبہ اچ وی پنجابی!!!
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    تیسرا بھی آؤٹ!! فیلڈنگ کے بعد اب بیٹنگ کرنے کا بھی من نہیں کر رہا کالی آندھی کے جوانوں کی!!
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    کالی آندھی کو 204 رنز کا ہدف!! 203 پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بہترین اسکور ہے- اس سے پہلے بنگلہ دیش کے خلاف بھی اتنے ہی رنز اسکور کئے تھے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    سمجھےتو ہمیں بھی نہیں آ رہی بھائی کہ کیا میچ چل رہا؟
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    25 ہزار ڈالر ایکسٹرا لیکر کالی آندھی والے شغل لگانے والی ہمت بھی نہیں کرنا چاہ رہے- کوئی انکو بتائے پیسے کھیلنے کے دیے ہیں میچ ہارنے کے نہیں-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    4 اوورز کے بعد 40-0 یہ کہیں لیوک رانکی تو نہیں بیٹنگ کر رہا؟
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    نیشنل اسٹیڈیم میں کالی آندھی کے باد و باراں کا وقت ہوا چاہتا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    کالی آندھی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ پاکستان نے حسین طلعت اور آصف علی کا ڈیبیو کروایا ہے جبکہ کالی آندھی کی جانب سے کیمو پال اور ویرسیمی پرمال کو ڈیبیو کروایا گیا ہے-
  17. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    فقہ ففٹیزکے ممتاز رہمنا اے بی ڈی وی بنا ففٹی کئیے پویلین واپس- معلوم نہیں وہ اسکے بعد وائٹ شرٹس میں دکھائی دیں گے بھی یا نہیں- لیکن ادارہ انہیں لنکا میں دیکھنے کو بے چین است!!
  18. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    لنچ ڈے 3 کینگروز 201-7 ٹرائل بائے 287 رنز کپتان پین اور کمنز کی شاندار شراکت-
Top