دن کی پہلی گیند پر راول اور اگلی ہی گیند پر ولیمسن کو پویلین کی راہ دکھا دی براڈ نے-
ہیٹ ٹرک بال
چھ سلپس، شارٹ لیگ، شارٹ گلی
لیکن ٹیلر جی نے آؤٹ ہونے سے انکار کر دیا-
مشکلات بہت بڑھ گئی ہیں کیویز کے لئے-
اور اس میچ سے محمد آصف دودھی کا ستارہ چمکا تھا-
اور 12 سال گزرنے کے بعد آج بھی فیصل اقبال اس اننگ جے چلتے ٹیم میں جگہ حاصل کرنے کا اہل سمجھتے ہیں خود کو!!
برتری 566 رنز کی ہو چُکی ہے-
جبکہ آج اور کل کےمجموعی طور 140 اوورز کا کھیل باقی ہے-
اور غالباً بُری روشنی بھی آڑے آئے تو سمجھ نہیں آ رہی اب فیف اینڈ کمپنی کرنا کیا چاہوت ہیں-