نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اسٹمپس ڈے 3 انگلینڈ 202-3 اینڈ 307 آل آؤٹ کیویز 278 آل آؤٹ لیڈ بائے 231 رنز فقہ ففٹی کے تازہ امام جو روٹ صاحب 30 پر کھیل رہے-
  2. عبداللہ محمد

    آج کی تصویر

    --------
  3. عبداللہ محمد

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    زیک بھائی کوئی اپ ڈیپ؟ ویسے کچھ دن پہلے پڑھا ہے کہ 2014 میں ہریانہ انڈیا میں راکھی گڑھی میں ہڑپہ تہذیب کا ایک شہر دریافت ہوا ہے- جو کہ موہنجو ڈارو سے بھی بڑا ہے- وغیرہ
  4. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    کچھ لوگ کہتے تھے فکسنگ سکینڈل سے کیا ہوتا ہے اور یہاں سے نکالنے میں مصباح کا کیا کردار وغیرہ ان صاحبان کے لئے عرض ہے کہ آسٹریلیا کی اس واقعہ کے بعد دونوں اننگز کا بغور جائزہ لیں-
  5. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    اسکے امام ڈبلیوز قرار دیے جائیں گے یا کوئی اور؟
  6. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    لگتا ہے مہاراج جی کو محض ٹیم میں دوسروں کی سینچریاں کروانے کی خاطر رکھا گیا ہے- افریقہ جی 443-8 ٹی باووما 84 پر ناٹ آؤٹ!!
  7. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    لنچ ڈے 2 کیویز کا سُکھ کا سانس نیوزیلینڈ 32-4 17 اوورز کاکھیل (ابھی تک ایک بھی باؤنڈری نہیں آئی-) ٹرائل بائے 275 رنز گوروں کی شاندار باؤلنگ اگر جو جی جمی سے پہلے اسپیل میں دو ایک اوور اور کروا لیتے تو شائد مزید وکٹ گر جاتی- تاہم ابھی بھی برطانیہ کافی مضبوط پوزیشن میں-
  8. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    براڈ کی تیسری وکٹ ہنری نکولس بھی پویلین واپس کیویز 17-4 معلوم نہیں جو جی نے دوسرے اینڈ سے اینڈرسن سے کیوں بال چھین لی- یہاں ایک وکٹ اور گرا لی گئی تو میچ پر گرفت کافی۔مضبوط ہو جائے گی-
  9. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    ٹیلر جی بھی براڈ گیری کا شکار کیویز 17-3
  10. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    ولیمسن بھی اینڈرسن کا شکار ہوتے ہوتے رہ گئے- بس ایمپائر نے بچا لیا- یہ اسپیل نکالنا مشکل ہوتا جا رہا کیویز کے لئے- دونوں اینڈ سے شاندار گیند بازی جاری است!!
  11. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    اور جیت راول بھی پویلین واپس 14-2 جمی کی پہلی وکٹ-
  12. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    جمی زیادہ نہیں بس یہی کوئی 5 سلپ سے باؤلنگ کرتے ہوئے جبکہ براڈ جی نے چار مجاہد سلپ میں براجمان کر رکھے ہیں- ولیمسن کے تین ٹرپل کی مدد سے 9 جبکہ راول کے 5 رنز لیکن ذرا بھی کمفرٹیبل نہیں دونوں بلے باز کیویز 14-1 4 اوورز
  13. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    ٹام۔لیتھم جی بنا کھاتا کھولے پویلین واپس کیویز 1-0 یہاں ایک وکٹ ہے- جمی اور براڈ دونوں کی گیند کی مدد سے باتیں کرتے ہوئے فلحال تو-
  14. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    بئیرسٹو بھی پویلین واپس انگلینڈ 307 آل آؤٹ!!
  15. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    جونی بئیرسٹو کی پانچویں سینچری مکمل 94-5 سے 306-8 بیچ منجدھار غوطے کھاتی انگلینڈ کو ایک۔دفعہ تو کنارے لا کھڑا کیا ہے-
  16. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    ویسا آفاقی تو ناممکن جی- تھوڑا بہت آفاق اسٹیو سوپر اسمتھ جی میں پایا جاتا تھا- اب وی بھی نہ رہے- تو اب کوہلی جی ایک لمبے مارجن سے "ازم" میں بہت آگے چل رہے ہیں-
  17. عبداللہ محمد

    تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو! بھولے بسرے چہرے!

    کہیں تو بحرِ خدا آج ذکر عارفہ صدیقی چلے چونکہ وہ کیا کہتے ہیں لڑی بھی ہے موقع بھی اور دستور بھی!!
  18. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    تو پھر اکثریتی میچز لنکا اور کالی آندھی سے کروائیں جائیں وہ بھی یو اے ای میں-
Top