پاکستان نے آخری 2 سکینڈ میں پینلٹی کارنر پر گول اسکور کر کے انڈیا کے خلاف میچ 2-2 گول سے برابر کر دیا-
آخری 7 سکینڈ رہتے تھے تو پاکستان نے ریفرل لیا جس پر پینلٹی کارنر ملا-
سیدھی شاٹ انڈین کیپر نے روک لی لیکن اس دوران گیند انڈین ڈیفینڈر کی جانب سے کلئیر کرتے غلط ٹیکل پر پاکستان نے دوبارہ ری ویو...