نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    تاہم اس موقع سے فائدہ اٹھا کر ادارہ زیڈان خان بخش چانڈیو کا قول آپکی نظر کرنا چاہتا ہے کہ "جو محمد صالح کو بالون ڈی آر نہ دے اس کمیٹی کو بھی پھانسی دوں گا" وغیرہ وغیرہ
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بارسا کا تو ہسپانیہ میں بھی ارادہ نہیں تھا- وہ تو دو خود رومیوں نے داغ لیا ایک تحفہ بنا کر پیش کر دیا- ورنہ شائد پہلی لیگ سے ہی نتیجہ مختلف ہوتا-
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    آج یعنی 11 اپریل کو ہونے والے سویلیا بمقابلہ بائرن میڈرڈ بمقابلہ یووینٹس اور اگر آج سویلیا باہر ہو جاتی ہے تو 2009-10 سیزن کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہوگا کہ اس دہائی میں صرف ایک ہی ہسپانوی ٹیم کوالیفائی کر پائے سیمی فائنل کے لئے (بشرطیکہ میڈرڈ کوالیفائی کر جائے)
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    چمپئینز لیگ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ روما سیمی فائنل کھیلے گی- کمال است دوسری طرف لیورپول با آسانی سیمی فائنل میں- اب تو آجکے میچ میں سکرپٹ وغیرہ کا انتظار رہے گا-
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    وقت تمام شد روم، اندلس پر غالب!! اور یہ واقعی ہی کمال شمال است ہے- خوبیش ترین است!!
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اس سے بارسا کو مزید کھل۔کر اٹیک کرنے کا موقع ملنا- زیادہ۔مناسب ہے کہ ایسے ہی کھیلیں شائد ایک اور گول مل جائے وہ کہتے ہیں ناں کہ "مرے کو مارے شاہ مدار" وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اور اب بارسا کے پاس کچھ کرنے کے لئے 6 منٹ+ انجری ٹائم باقی!!
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اور رومیوں کا تیسرا بھی گول ہسپانوی تو گئے پانی میں!!
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    آخری 10 منٹ روما مزید خطرناک موڈ میں- یوں محسوس ہو رہا کہ گول آیا ہی چاہتا ہے-
  10. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    رابرٹو فرمینیو کے تعاون سے لیورپول کا ایک اور گول - لیورپول 2 سٹی 1 اگرگیٹ 5-1
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    رومیوں نے پہلی تبدیلی۔کرتے ہوئے ترک نژاد چنگیز بُلا لیا مدد کو- اور انکے پاس مزید 17 منٹ-
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ہوم ہے بھائی یعنی اگر وہ تیسرا گول بھی داغ دے نیز گول نہ کھائیں تو اوے گول پر سیمی فائنل تک رسائی ممکن است- اور اسکے لئے انکے پاس مزید 23 منٹ ہیں-
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    محمد صلاح نے گول داغ کر انگلش ٹائی کے غبارے سے ہوا نکال دی ہے- جبکہ دوسری طرف روما نے پینلٹی پر دوسرا گول داغ کر میچ میں مزید دلچسپی پیدا کر دی ہے- روما کے پاس مزید 32 منٹ ہیں!!
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    پہلا ہاف ختم شد دونوں گھریلو ٹیمز کو ایک گول کی برتری حاصل- تاہم ٹائی میں برقرار رہنے کے لئے دونوں کو مزید 2-2 گول کی ضرورت ہے وہ بھی بنا گول کھائے-
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    آدھا گھنٹے گزرنے کے بعد دونوں طرف ایک- ایک گول ہی ہے ہنوز- تاہم دونوں گھریلو ٹیمز کی جانب سے تابڑ توڑ حملے جاری-
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    دوسری طرف روما نے بھی گول داغ کر دلچسپی پیدا کر دی ہے-البتہ فلحال دونوں اطراف کو کافی لمبی جھیل عبور کرنی ہے- اور اوپر سے پانی کا بہاؤ بھی مخالف ہے-
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    گبرئیل جیسس کا دوسرے منٹ میں گول میچ میں دلچسپی واپس است
  18. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    تو پھر کونسا والا دیکھا جائے؟
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ارے بھائی اب لکھنا شروع کر دیں، تجربہ تو ہو ہی گیا ہے-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بتلایا ناں آؤٹ آف سکرپٹ آ گئے ونے جی!!
Top