نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پائن انج سوچنا وی ناں!!
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    5 پر 8 درکار یہ آؤٹ آف سلیبس آ گیا- آئندہ سکرپٹ ٹھیک سے تیار کروائیے گا-
  3. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    نہیں پائن ایسی کوئی گل نہیں- آپ بس لال حویلی والی گلی کم جایا کریں-
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جو روٹ-وی ففٹی کی اور چلتے بنے!!
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی ہاں سکرپٹ تو یہی کہتا ہے- باقی آپ اپنی روحانی قوتیں آزما دیکھیں!!
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آپکا کیپٹن رائیڈر آج میچ نہیں دیکھلا رہا کیا؟ :D
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    صد شکر تادیبی نہیں کہہ دیا ورنہ سید صاب آ ہی چکتے اب تک!
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سیم بلنگز پویلین واپس 8 گیندوں میں 19 درکار ہوم ٹیم تو گئیو!!
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ابھی اسلام آباد یونائیٹڈ والوں نے ٹویٹنا بلنگز کو ہم نے کھوجا اور رسل کو پابندی کے بعد کانفیڈس ہم نے دیا وغیرہ وغیرہ
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اپنے ہاں کے برعکس پڑوسیوں کا سکرپٹ عموماً ایسی ایکوئشنز میں بلے باز ٹیم کی طرف ہوتا ہے البتہ ایدھر مشکلات بڑھ رہی ہیں-
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    غیر (متفق و مزاح و پسندیدہ و معلوماتی و دوستانہ) وغیرہ وغیرہ
  12. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    48 درکار 21 گیندوں میں- دھونی جی پویلین واپس- تھوڑا سی مشکلات بڑھتے ہوئے چنئی کے لئے-
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پھر بھی قطر کدھر سے آ گیا؟
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    57 درکار ہیں 29 گیندوں میں- نارائن جی کا یہ اوور کافی اہم ہوگا-
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    11 ویں اوور میں 100 مکمل مزید 105 درکار 9 اوورز سے-
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جہاں سے رسل جی نے اننگ کو ختم کیا تھا عین ہیں سے واٹسن جی نے اننگ کا آغاز کیا ہے- چنئی 2 اوورز کے بعد 30-0
  17. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    فہد اشرف بھائی وٹوجی چنئی کی طرف ہیں اور آپ غالباً حیدرآباد سے تو پھر ہمدردیاں کیا بنگلور کیساتھ ہیں؟
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کوئی ڈھڈا غصہ ای لگدا اے!! Shoes thrown at boundary during CSK-KKR game Shoes thrown at boundary during CSK-KKR game via ESPNCricinfo app
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے چھترو چھتری ہو گیا اے کم!!
Top