تو پھر کم سے کم چوٹ سے لگنے کے لئے بلی کو 6 منزل تک اونچا لے جانا ضروری ٹھہرا :)
لیکن ہماری سیاسی بلیاں (Cats) تو ہمی کو میاؤں کر جاتی ہیں ان کو قابو کرنا ہی مشکل ہے 6 منزل تک لے جا کر گرانے کا مرحلہ تو بعد کا ہے۔
تبھی تو ملکی سیاست گندے تالاب کی مانند کر دی ہے ان مَجھوں نے ۔ اب اگر کسی "مَجھ" نے اس روایت کو توڑنے کا اعلان کیا ہے تو میری خواہش ہے کہ وہ اپنی بات پر قائم رہے۔:)
اگر پی ٹی آئی کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ مخلوط حکومت میں شامل ہو گی تو قوم کے ساتھ کئے گئے ڈرامے کا پتہ چل جائے گا۔ اسے اب اپنے اصولوں اور وعدوں پر قائم رہتے ہوئے غیر روایتی سیاست اور تبدیلی کے کئے کام کرنا چاہئیے تا کہ "نیا پاکستان" بنا سکے۔
گویا کہ غلطی عوام ہی کی ہے جو عوام کی بجائے خواص کی خبر میں دلچسپی رکھتی تھی اور میڈیا بھی عوامی امنگوں کا ترجمان ہو گیا یکا یک ، حالانکہ اسی میڈیا کو عوام دن رات کوستی ہے کہ یہ ان کی امنگوں پر پورا نہیں اترتا :)
نوٹ :اسے کسی کی مخالفت یا حمایت نہ سمجھا جائے۔
آپ کا یا میرا فنا ہونا مادے کی مکمل موت نہیں۔ اور نہ ہی زندگی صرف مجھ اور آپ میں ہے۔ کائنات کی بات کریں تو وہ خود مادے کی ایک قسم ہے اس میں زندگی بھی ہے۔