جرمنی - ہیمبرگ
بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے مظاہرین کا پولیس سے تصادم۔ جرمنی میں یومِ مئی پر عام تعطیل ہوتی ہے اور ملک کے طول وعرض میں اس روز مظاہرے بھی ہوتے ہیں جن کا اختتام عام طور پرتشدد پر ہوتا ہے جس میں زیادہ تر بائیں بازو کے مظاہرین زیادہ جوش کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ یہ مظاہرہ یکم مئی 2013 کو...