نتائج تلاش

  1. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    زرقا مفتی آپ کو ایک بار پھر یاد دلا دوں کہ جب ایک ضابطہ بنا دیا جاتا ہے تو اس پر عمل کرنے سے ہی انصاف کے تقاضے پورے ہوتے ہیں پھر ایں و آں کے ذریعے یہ نہیں بتایا اور جتایا جاتا کہ ایسا کرنے یا نہ کرنے سے کیا فائدہ یا نقصان ہوتا ہے۔ درحقیقت ہماری اس نظریہ ضرورت کی روش نے ہمیں مشکلات میں دھکیل رکھا...
  2. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    مع الف سلامہ۔ اس دھاگے کی عمر بھی پوری ہوئی۔
  3. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    سوشل میڈیا کے ذریعہ سے دھاگے کو آگے نہ بڑھایا جائے ایسا کرنے سے فریقِ ثانی بھی سوشل میڈیا کا سہارا لے گا اور عجیب کھچڑی پک جائے گی۔
  4. س

    ن لیگ کا سفید شیر ہلاک

    اگر عدلیہ نے سو موٹو ایکشن نہ لیا تو آپ لوگ کب جا رہے ہیں عدالت ؟۔ :)
  5. س

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    ڈرون حملوں پر کوئی دو رائے نہیں کہ یہ پاکستان کی حدود کی کھلی خلاف ورزی اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی ہے لہذا ان کا کنٹرول پاکستانی حکومت کو دیا جانا چاہئیے لیکن شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کو بند کرنے کے کپتان کے بیان کا جائزہ لیں تو تصویر کچھ اور نظر آتی ہے۔
  6. س

    جناب انقلاب والوں کا انقلاب گیا تیل لینے۔ اا مئی گزرنے دو نہ کوئی انقلابیا نظر آئے گا نہ بی...

    جناب انقلاب والوں کا انقلاب گیا تیل لینے۔ اا مئی گزرنے دو نہ کوئی انقلابیا نظر آئے گا نہ بی جمالیا۔ سب ڈرامے ووٹ لینے کے ہیں جس کے لئے یہ ہمارا سکون غارت کئے ہوئے ہیں۔ میں نے تو اپنی گلی کے گیٹ کو تالا لگا دیا ہے تا کہ شور کے اس عذاب سے مامون رہوں۔
  7. س

    شہر بھر کی سڑکوں پر سیاست دانوں کا طوفانِ بد تمیزی بپا ہے۔ یہ خاک بدلیں گے ہماری تقدیر جو ہمیں...

    شہر بھر کی سڑکوں پر سیاست دانوں کا طوفانِ بد تمیزی بپا ہے۔ یہ خاک بدلیں گے ہماری تقدیر جو ہمیں اس بے ہنگم شور سے پریشان کئے ہوئے ہیں۔
  8. س

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    یہ مشروط بات ہے کہ اگر وہ اقتدار کے لئے الحاق کریں گے تو!۔ آپ اسلامی شریعت کی سُدھ بُدھ ہم سے زیادہ رکھتے ہیں تو یہ بات جانتے ہوں گے کہ طلاق بھی اگر مشروط دی جائے تو شرط پوری ہونے تک اس کا اطلاق نہیں ہوتا ۔ یہاں تو معاملہ اس سے بہت خفیف ہے۔
  9. س

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    جناب اگر میں جذباتی ہوتا تو اب تک کسی ایک جماعت کے گن گا رہا ہوتا۔ :) ن لیگ اور تحریکِ انصاف کی سیاسی بیان بازی اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کو سامنے رکھئے اور پھر سوچئے کہ کل کو اگر اقتدار کی خاطر یہ ایکا کریں تو ان پر لعنت نہ بھیجی جائے گی تو کیا کہنا مناسب رہے گا ؟۔ وہ دعویدار ہے غیر روایتی...
  10. س

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    اگر ایسا ہوا تو میری طرف سے ابھی سے لعنت بھیج دیں ان دونوں جماعتوں کی سیاست پر۔ پاکستان ایسے مسخروں اور بے ضمیروں کی وجہ سے اس حالت کو پہنچا ہے۔
  11. س

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    جناب آپ کے نستعلیقی خدو خال اور نستعلیقی تحریر نے اس روداد کو قصہ چہار درویش کے قریب لا کھڑا کر دیا ہے بس فرق یہ ہے کہ قصہ چہار درویش میں میز کا ذکر نہیں ہے اور وہ بھی مذکر کے صیغے میں۔ ہم سمجھ سکتے ہیں کہ آپ نے میز کیوں "تاڑا" صاف بات ہے کہ اگر آپ لکھتے کہ "میں نے ایک میز تاڑی" تو گھر پہنچتے ہی...
  12. س

    قصہ چار محفلین کی ملاقات کا (اندر کی خبر)

    نیرنگ خیال بھائی ، بہت زبردست لکھا ہے آپ نے۔ قبلہ جاسوسی میں ہماری کمپنی "ید طولیٰ" رکھتی ہے آپ ہمیں جاسوسی کے لئے بلاتے تو اندازہ ہوتا کہ جاسوسی کسے کہتے ہیں۔
  13. س

    انجم عقیل کے خلاف مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کا اشتہار

    اگرچہ تاثر یہی مل رہا ہے لیکن میرا مقصد ن لیگ کی سپورٹ نہیں ہے بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کی "کاریگری" پر بات کرنا مقصود تھا۔:)
  14. س

    انجم عقیل کے خلاف مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کا اشتہار

    بس آپ کی کسر باقی تھی نا چیز کو اس معاملے میں گھسیٹنے کی :) ویسے تو سردار"اونگزیب" بھی قابلِ غور ہے۔:)
  15. س

    خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

    جناب کیا کیا جائے پھر؟۔ جو بات اس کالم میں کہی گئی وہی بات جب طاہرالقادری نے کی تھی تو تب بھی ہم نے اسے غیر ملکی ایجنٹ کہا ۔ ویسے بھی پاکستان کا مسئلہ اور اس کا حل ان مثالوں سے ہٹ کر ہے جو صاحبِ مضمون نے پیش کی ہیں۔
  16. س

    انجم عقیل کے خلاف مسلم لیگ ن کے ایک کارکن کا اشتہار

    اگر خوجے کا گواہ ڈڈو والے محاورے کے مصداق ناراض اراکین کے ضمیر ایسے ہی جاگتے ہیں جب ان کی مرادیں بر نہ آئیں تو اس بات کی ضرورت کا احسا س شدت سے ابھرتا ہے کہ عوام کو فیصلہ کرنے دیا جائے ۔
  17. س

    "یہ سارے مرد ہی کیوں ملتے ہیں ہمیں،،،، کوئی شاعر کیوں نہیں ملتا" ووٹ ضرور دو پر کچھ بدلے گا نہیں

    اس بات پر تو ہر ذی شعور کا اتفاق ہے کہ کسی بھی قسم کا مذہبی ، سیاسی و معاشرتی اجتماع عامۃ الناس کے لئے پریشانی کا سبب نہیں بننا چاہئیے اور شاید اس پر پہلے بھی محفل پر کہیں بات ہو چکی ہے یا کم از کم میں نے تو اس پر بہت کھل کر لکھا بھی ہے جس پر کسی شیعہ یا سنی بھائی نے اعتراض نہیں کیا۔
  18. س

    بیوی۔ بلوغت کی انٹرنیشنل ڈگری

    میرا خیال ہے مزاح کو صرف مزاح کے طور پر ہی لیا جانا چاہئیے۔:)
  19. س

    یومِ مئی 2013۔۔۔۔دنیا میں کیا ہوا

    جرمنی - برلن برلن شہر کے وسط میں جاری مظاہرے کے دوران پولیس والے مظاہرین پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
  20. س

    یومِ مئی 2013۔۔۔۔دنیا میں کیا ہوا

    برازیل - ساؤ پالو مختلف ٹریڈ یونین سے تعلق رکھنے والے افراد یومِ مئی کے روایتی مارچ میں شریک ہیں۔
Top