نتائج تلاش

  1. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ہاہاہاہاہا عمران خان کی خامیاں اجاگر کرنے کی تو میں خود بھی یہاں اجازت نہیں دے سکتا امجد بھائی۔ لیکن ایک سیدھے اور صاف معاملے پر ایں و آں کی تکرار سے آپ کی طرح میں خود بھی کافی محظوظ ہو رہا ہوں۔:)
  2. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    پنجاب میں نیورولوجی کا سب سے بہتر اور بڑا ہسپتال میرے ہمسائے میں لاہور جنرل ہسپتال لاہور ہے شوکت خانم کینسر ہسپتال نہیں :)
  3. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    لیکن یہاںبات تو اس شخصیت کی ہو رہی ہے جو انصاف کے علمبردار ہیں ۔ افریقہ پر بات کبھی پھر ہو گی۔ فی الحال تو اپنی بگڑی کی خبر لیں تو کافی ہو گا :)
  4. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    :laugh: گو کہ سیاست اور حکومت کا مستقبل اس دھاگے کا موضوع نہیں ہے لیکن بات آپ کی درست ہے کہ ابھی مستقبل قریب میں بہت ٹھوس مواد ملے گا ان سیاستدانوں کی کہہ مکرنیوں پر سر پیٹنے کے لئے۔ تب اراکین کی برداشت کا بھی امتحان ہو گا یا پھر شاید ان کی سیاسی تربیت کی نئی کلاس شروع ہو جائے گی اردو محفل پر :)
  5. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ستم ہے سرکار :) ایک طرف تو آپ کینسر کے علاج کے لئے بھی ہسپتال کے ذرائع محدود ہونے کے معترف ہیں اور دوسری طرف دستیاب ذرائع کے غلط استعمال کا دفاع بھی کر رہے ہیں۔
  6. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ذیشان بھائی ، یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم عوام کی جان عمران خان سے کم قیمتی سمجھتے ہیں آپ؟یا پھر عام کینسر زدہ پاکستانی شوق سے ہسپتال کا رخ کرتا ہے؟۔ جو کینسر کے مریض ہوتے ہیں ان کی جان پر ایک عام زخمی سے زیادہ بنی ہوتی ہے۔ جبکہ عمران کو یہاں ایک پرائیویٹ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد...
  7. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    جناب آئی سی یو میں رکھا جائے یا سی سی یو میں ۔ جبکہ وہ ہسپتال بنایا ہی کینسر کے علاج کے لئے گیا ہے تو ائی سی یو کاکیا چکر؟۔ جبکہ ایک عام پاکستانی مہینوں منتظر رہےکینسر کے علاج کا تو ایک ایسے مریض کو وہاں داخل کرنے کی یا منطق ہے جو کینسر زدہ ہی نہیں۔ عمران خان کا علاج بہت سارے دیگر ہسپتالوں میں...
  8. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    یہ تو ایسے ہی ہے کہ پنجاب اسمبلی کی عمارت کے کمرے یہ کہہ کر کرائے پر دے دئیے جائیں کہ یہاں بہتر رہائشی سہولتیں میسر ہیں یا پھر قومی اسمبلی کی عمارت کو شادی ہال کے طور پر استعمال کرنے کی وجہ اس کا ائر کنڈیشنڈ اور کشادہ ہونا قرار دے دیا جائے۔ میرے بھائی ، یہ غلط روش ہے اور ہمیں یہ قبول نہیں کرنا...
  9. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    یہاں میں ایک وضاحت دے دوں کہ میرا تعلق عوام سے ہے اور ہر اس وی آئی پی اور اشرافیہ کے فرد کی دھونس اور عوامی حق پر ڈاکے پر آواز اٹھاتا ہوں جو اپنے لئے عوام سے ہٹ کر سوچتا اور چاہتا ہے۔ پرانے محفلین جانتے ہیں کہ میں نے جو لکھا سیاسی پس منظر سے بالا تر ہو کر لکھا ۔ لہذا آپ بھی عوام بن کر سوچئے کہ...
  10. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    چاہنے یا نہ چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ، عمل سے ثابت کرنا ہوتا ہے کہ ہماری کہنی اور کرنی میں کہیں تضاد تو نہیں۔ میں جارح نہیں ہو رہا بلکہ آئینے پر پڑی گرد میں نے تھوڑی سی ہٹائی ہے جس میں کچھ ایسے عکس صاف نطر انے لگے ہیں جن پر پردہ ڈلا ہوا تھا۔ ایک عمران ہی نہیں کوئی بھی ہوتا تو میں ایسا ہی "جارح"...
  11. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    خدا نخواستہ عمران کو کینسر نہیں تھا۔ شوکت خانم ہسپتال کی سہولیات کینسر کے علاج کے لئے مہیا کی گئی ہیں نا کہ زخمیوں کے علاج کے لئے۔
  12. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    احمد بھائی صرف بہتر علاج کا معاملہ نہین۔ پورے لاہور میں کینسر کا ایک ہی ہسپتال ہے اور اس پر بھی پورے پنجاب سے رش لگتا ہے مریضوں کا۔ ایسے میں ایک ایک بیڈ کی اہمیت مسلم ہے۔ لیکن یہاں تو پورا ایک کمرہ ہی ایک وی ائی پی کے استعمال میں رہا جبکہ اسے یہ سہولت کسی بھی جنرل ہسپتال میں دستیاب ہو سکتی تھی۔
  13. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    بات میری تسلی کی نہیں ، بلکہ اس قاعدہ اور قانون کی ہے جس کی بحالی کا دعوی کپتان کرتا تھا اور خود ہی اس کی دھجیاں بکھیر گیا۔ کیا ہم ابھی اداروں کی تباہی سے سیر نہیں ہوئے جو مزید تباہی کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں؟۔
  14. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    لاہور تشریف لائیں اور بہ نفس نفیس دیکھیں کہ اس ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا کس قدر رش ہوتا ہے۔ کینسر جیسے جان لیوا مرض کے بعض مریض داخلے کے لئے مہینوں انتظار کرتے ہیں ایسے میں ایک عام زخمی کو وہاں علاج کے لئے رکھنا کہاں کا انصاف ہے؟۔ جس ہسپتال کا نام ہی کینسر ہسپتال ہے وہاں آرتھو پیڈک کا شعبہ...
  15. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    احمد بھائی ، کس علاج کے پیسے اور کس ہسپتال میں ،اس پر غور کریں تو معاملہ سمجھ میں آئے گا۔
  16. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    ممکنات پر بات کرنے کی بجائے حقائق اور ہسپتال کے مقاصد کو سامنے رکھیں تو آپ کی بات بے معنی ہو جاتی ہے۔ عمران کو ہنگامی طور پر وہاں نہیں لے جایا گیا تھا بلکہ اسے ہنگامی امداد کے لئے مین مارکیٹ کے قریب ایک پرائیویٹ ہسپتال میں لے جایا گیا تھا اور حالت بہتر ہونے پر شوکت خانم ہسپتال لے جایا گیا تھا...
  17. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    یہ تو اور بھی مزاحیہ بات ہو گئی یعنی عام پاکستانی کو تو کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کے لئے بھی انتظار کروایا جائے اور ایک وی آئی پی وہاں ایسے علاج کے لئے کمرے پر قبضہ جما لے جس کے لئے وہ ہسپتال بنایا ہی نہیں گیا جبکہ اس علاج کے لئے اسی شہر لاہور میں دسیوں ہسپتال موجود ہوں۔ یاد رہے یہ ایک خیراتی...
  18. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    یہ بات الگ ہے اسے اس کے ساتھ نتھی کر کے جواز نہیں بنایا جا سکتا۔
  19. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    شمشاد بھائی ، سب سے پہلی بات کہ شوکت خانم ہسپتال بھی اسی شہر لاہور میں ہے جس میں بہت سے دیگر ہسپتال ہیں تو سیکورٹی تو کوئی وجہ قرار نہیں دی جا سکتی ، ان کو سیکورٹی کسی بھی ہسپتال میں دی جا سکتی تھی اور ہر عوامی ہسپتال میں اس کا شاید شوکت خانم ہسپتال سے بہتر انتظام ہے کیونکہ یہ ہسپتال صرف کینسر...
  20. س

    ہم نے ایک بلی پال رکھی تھی وہ چڑیا بڑے شوق سے کھاتی تھی۔

    ہم نے ایک بلی پال رکھی تھی وہ چڑیا بڑے شوق سے کھاتی تھی۔
Top