نتائج تلاش

  1. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    نیرنگ بھائی ، میں کسی سے کوئی بات منوا نہیں رہا بس پوچھ رہا ہوں کہ کیا عمران خان کا یہ عمل درست قرار دیا جاسکتا ہے؟۔
  2. س

    سعودی عرب میں 5 یمنی شہریوں کو پھانسی

    پھانسی کے بعد لاشوں کو چوک میں لٹکانا بہت عجیب ہے۔
  3. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    نیرنگ بھائی ، آپ جو بھی کہہ لیں لیکن سوال اپنی جگہ پہ اہم ہے :) میں الحمد للہ دلیل سے بات کہنے کی سکت رکھتا ہوں تیلی لگانے کی مجھے ضرورت ہے نہ عادت ;)
  4. س

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    اور ہم اسی لئے سوشل میڈیا کی ا س قسم کی غیر مستندتصاویر محفل پر پیش کرنے کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں تا کہ اشتعال نہ پھیلے۔:)
  5. س

    عمران اور شوکت خانم ہسپتال

    اللہ کا شکر ہے کہ تحریکِ انصاف کے چئیر مین جناب عمران خان سہارے کے بغیر چلنے پھرنے کے قابل ہو گئے ہین اور شنید ہے کہ آج وہ ہسپتال سے اپنے گھر منتقل ہو جائیں گے۔ ہماری دعا ہے کہ وہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو جائیں۔ گو کہ جب سے عمران خان شوکت خانم ہسپتال میں زیرِ علاج ہوئے ایک سوال میرے ذہن میں...
  6. س

    الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

    ماحولیات تو نہیں البتہ آپ مخولیات کے لئے خود کو پیش فرما دیں، وزارت نہیں تو مشاورت پکی :)
  7. س

    اب جلدی سے جھپٹ کر اسے مزے سے کھا جاؤ۔

    اب جلدی سے جھپٹ کر اسے مزے سے کھا جاؤ۔
  8. س

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    فی الحال تو اونٹ بہت بلبلا رہا ہے ۔ لیکن اب اونٹ کو ہر طرف سے یہ جواب سننے کو مل رہا ہے کہ "اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی" :)۔
  9. س

    دبئی کا آئس کیفے

    ہمارے پاس صرف ایک چیز نہیں ہے جسے "قومی احساس" کہا جاتا ہے۔ بس یہ نہ ہونا ہی سبب ہے سب کچھ کےخراب ہونے کا۔
  10. س

    بھارتی ہیکرز پاکستانی ایجنسیوں کی معلومات چرارہے ہیں، سائبرماہرین

    کوئی پریشانی کی بات نہیں ۔ انہیں شاید اس شعبے میں پاکستانیوں کی صلاحیت کا درست اندازہ نہیں ہے :) ۔ یہ کام تو ہمارے ایک دوست پاکستان کے لئےانفرادی حیثیت میں بنا کسی اضافی سہولت کے بھی کر چکے ہیں۔ ویسے سو باتوں کی ایک بات کہوں کہ دونوں ممالک کے فیصلہ ساز انتہائی منافق اور بیوقوف ہیں۔
  11. س

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    غلط سمجھے ہو بھئی حسیب۔ ایک بٹ عاطف بٹ اور ایک جٹ یعنی ابرارالحق ایک دوسرے کے مقابل ہیں یہاں :)
  12. س

    دبئی کا آئس کیفے

    ربط
  13. س

    سائیکل پنکچر والوں کو بھی بلیو پاسپورٹ جا ری کرائے گئے،ڈی جی پاسپورٹ

    تم بحری جہازوں کے پنکچر لگاؤ گے کیا؟ :) ۔
  14. س

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    جوان ، تمہارا مشورہ صائب ہے اور صاب بھی :) ۔ بہر حال ابھی تھوڑا انتظار کرنا بہتر ہے۔
  15. س

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    کاشفی صاحب ، اپنی زبان و بیان پر غور فرمائیے۔ آپ بار بار اشتعال انگیزی نہ کریں ، ایسی صورت میں آپ کو باقاعدہ وارننگ جاری کی جا سکتی ہے۔ دیگر اراکین بھی تحمل کا مظاہرہ فرمائیں اور اگر ایک رکن تلخ ہوتا ہے تو اسے دوستانہ روئیے سے سمجھانے کی کوشش کر لیا کریں یا پھر ایسے مراسلات کو رپورٹ کر دیا کریں...
  16. س

    امراض قلب کی بڑی وجہ

    دو روز قبل ایک ڈاکٹر صاحب سے گپ شپ ہو رہی تھی تو امراضِ قلب پر بات چل نکلی ۔دل کے امراض کے بارے میں ان کا کہنا تھا "زیادہ تران کا آغاز معدہ کی خرابی سے ہوتا ہے اور دھیرے دھیرے معاملہ اتنا بگڑ جاتا ہے کہ نوبت دل کے دورے تک جا پہنچتی ہے۔ جب معدہ بار بار خراب رہنے لگے تو اسے دوائیوں کے کثرتِ...
  17. س

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    بٹ اور بھوت کسی سے ڈرا نہیں کرتے۔ ڈرایا کرتے ہیں بس۔:)
  18. س

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    بہت ہی اعلی۔ گو کہ مجھے اس واقعے کا علم تھا اور "صاحبِ واقعہ" یعنی عاطف بٹ بھائی کی زبانی اس کا احوال بڑی تفصیل سے جانتا تھا لیکن بوجوہ یہاں پیش کرنے سے گریزاں تھا کہ دوست نوازی کے زمرے میں نہ سمجھا جائے۔ بہر حال اب بلی تھیلے سے باہر آ ہی چکی ہے تو یہ کہنے میں فخر محسوس ہوتا ہے کہ پیسے کی رقم...
  19. س

    ہیلو، مبارک ہو، تم متعصب ہو

    حیران کُن۔ اس لحاظ سے بھی کہ آسٹریلیا کو سب سے زیادہ روادار ممالک کی صف میں دکھایا گیا ہے۔
Top