نتائج تلاش

  1. س

    شرکائے فورم کی تصاویر

    جناب پیری ہماری پیرانہ "سالی" اور فقیری ہماری مفلوک ال "حالی" کے سبب ہے ۔ :)
  2. س

    عظیم صحابی رسول حضرت حجر بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ

    تانیہ ، تحریر میں آپ کے حسبِ منشا تعدیل کر دی گئی ہے۔
  3. س

    شرکائے فورم کی تصاویر

    تصویر دیکھ کر تو شاید ہی کوئی بے ہوش ہوا ہو گا لیکن اس "لخلخے" نے بہتوں کے ہوش ضرورگم کر دئیے ہوں گے۔:)
  4. س

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    خان صاحب ، کچھ تو رحم کیجئے کسی پر۔
  5. س

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    اب اشتیاق صاحب کو بیچ میں نہ لائیں جناب :)
  6. س

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    ہور چُو پو :)
  7. س

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    بھئی آپ "آم" سے رپورٹر ہوں یا "امرود" سے ، ہماری دعائیں ہیں کہ ہمیشہ ترقی کرو ۔:)
  8. س

    نواز شریف شوکت خانم میں

    دکانداری نہیں چلتی نا ان کی تصویر کے بغیر۔:) ورنہ ان کی منافقانہ سیاست کا ان کی با اصول سیاست سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوتا۔
  9. س

    نواز شریف شوکت خانم میں

    کہاں راجہ بھوج (قائداعظم) کہاں گنگو تیلی (آج کی سیاسی جماعتیں)۔:)
  10. س

    نواز شریف شوکت خانم میں

    یہی بات جس دن تحریکِ انصاف کے جو شیلوں کی سمجھ میں آ گئی تو اس پارٹی میں سیاسی بلوغت کا آغاز ہو جائےگا اور تمام سماجی طبقوں میں ان کی پذیرائی ہو گی۔ ویسے الیکشن سے قبل میں نے دو تین بار یہی بات محفل پر تحریکِ انصاف کے جو شیلوں کو سمجھانے کی کوشش بھی کی لیکن وہ تو بس جوش میں ہی تھے۔ ان کے مقابلے...
  11. س

    زین ہمارا رپوٹر بن گیا۔۔۔۔

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے۔ لو جی ابھی فون بجاتا ہوں زین کا تاکہ مٹھائی کا مطالبہ کر سکوں۔ ویسے زین کچھ روز قبل مجھے فون پر بتا تو رہا تھا کہ اب "دنیا" سے کنارہ کر لیا ہے اُس نے۔ "دنیا" سے مراد ہے روزنامہ دنیا۔
  12. س

    افغانستان نے پاکستان کے احسانات کا کیا بدلہ دیا…؟...

    تو پاکستانیوں کو عقل سے کام لینا چاہئے تھا نا کہ اپنے ملک کے مفادات کو مقدم رکھتے نا کہ جذباتیت کا مظاہرہ کرتے۔ ابھی تک ہم ایسی ہی غلطیاں کئے جا رہے ہیں یعنی سبق اب تک نہیں سیکھا۔
  13. س

    جب میرے بچپن کے دن تھے

    بلبل کا بچہ کھاتا تھا کھچڑی پیتا تھا پانی گاتا تھا گانے میرے سرہانے اک دن اڑایا واپس نہ آیا بلبل کا بچہ ------------- پوری نظم اب یاد نہیں آ رہی لیکن اس ادھوری نظم میں بھی "بلبل کا بچہ" کی جگہ "میرا بچپن" پڑھا جائے تو کلیاں چٹختی ہیں خیالوں میں۔
  14. س

    الیکشن 2013 - جو ہونا تھا ہو گیا اب آگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اب پاکستان میں مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو بھی کافی ہے۔ بزنس Extend کیا جا سکتا ہے ، تم حامی تو بھرو جوان۔:)
  15. س

    الیکشن کے بعد کے زخم

    ببلی نے تو پوز ہی دیا تھا لیکن ہماری اطلاع کے مطابق آپ کے کیمرہ مین نے پوز دیکھنے کے بعد اسے "پرپوز" کر دیا تو باباجی گنڈاسہ لے کر آ گئے تھے :D
  16. س

    الیکشن کے بعد کے زخم

    "فرق صاف ظاہر ہے" :)
  17. س

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    انیس الرحمن بھائی ، براہِ کرم آپ اپنے اوتار میں لگا نقشہ ہٹا دیں ۔
  18. س

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مہوش علی آپ کو ایک بار پھر یاد دلا دوں کہ سوشل میڈیا اور غیر مستند ذرائع کی بنیاد پر بات نہ کریں۔
  19. س

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    مہوش علی ، سوشل میڈیا کی فیک تصاویر کی بنیاد پر بحث شروع نہ کریں۔ صرف مستند خبری ذرائع پر اکتفا کریں۔
Top