فیس بُک پر تو خیر ہر پارٹی نے اودھم مچا رکھا تھا جس میں پی ٹی آئی کے جوشیلے دیگر جماعتوں کی نسبت بہت نمایاں تھے اور میں یہ بات وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ ان کی مسلسل الزام تراشی اور کردار کشی نے ن لیگ کو زبردست فائدہ پہنچایا ، وہ یوں کہ بہت سے سنجیدہ ووٹر ان کی حرکتوں سے زچ ہو کر کنارہ کشی کر گئے۔...