نتائج تلاش

  1. س

    میں، NA-247 اور PS-107

    اس No جوان سے تو Wrist Watch کا وزن ہی نہیں سنبھالا جا رہا :D شایدا سی کو برابر کرنے کے لئے دوسرے ہاتھ میں ووٹ کی پرچی پکڑنا پڑی ۔
  2. س

    تصویری الیکشن مہم

    کاشفی صاحب ، چونکہ اب الیکشن ختم ہو چکے ہیں اس لئے یہ دھاگہ بند کیا جاتا ہے کہ اس کا مقصد پورا ہوا۔ اب آپ اگر تہنیتی پیغامات ارسال کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے نیا دھاگہ "تصویری تہنیت" کے نام سے شروع کر لیں اور خیال رکھیں کہ اس میں صرف مبارکبادی ہی دی جائے ۔
  3. س

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    الیکشن مکمل ہو چکے۔ جس کو عوام نے ووٹ دیے وہ جیت گیا ۔ اب اس قسم کی لا یعنی باتوں کی بجائے کام کی کوئی بات کر لیں تو بہتر ہو گا۔ آپ تو مغربی جمہوریت کے بہت بڑے مبلغ ہیں کیا وہاں بھی سیاسی طور پر ایسا ہی رویہ اپنایا جاتا ہے ؟۔
  4. س

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    بلا شبہ تحریکِ انصاف اور عمران خان کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ انہوں نے پاکستان کی جامد سیاست کو متحرک کیا اور سیاست کے لئے نئی راہیں اور منزلیں متعین کیں۔ تحریکِ انصاف کے اراکین اور لیڈران اس کے لئے مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  5. س

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    حضراتِ گرامی ، ذرا اس تحریرپر غور فرما لیں گو کہ مندرجات تھوڑے غیر متعلقہ ہوں گے لیکن مقصد وہی ہے جو اس تحریر کو وہاں پیش کرنے کا ہے۔
  6. س

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    اراکینِ محترم ، جمہوریت برداشت ہی کا ایک نام ہے اور کوئی بھی فرد یا گروہ جب خود کو جمہوری کہلواتا ہے یا جمہوری عمل میں شامل ہوتا ہے تو اس سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ جمہوریت کی اسی اعلی قدر یعنی رواداری کا پابند ہو گا ۔نیز یہ کہ عوام کے فیصلے پر سر تسلیم خم کرتے ہوئے نہ صرف اس کا عملی اظہار کرے...
  7. س

    مبروک- ن لیگ جیت گئی

    ہمت بھیا ، میں کچھ عجیب طرز کا منہ پھٹ بندہ ہوں۔ اگر ن لیگ کی حمایت کرتا تو کسی نے میری زبان پر تالا لگا رکھا تھا نہ ہاتھ جکڑ رکھے تھے کہ ان کی حمایت میں لکھ نہ سکتا ۔ :) بہر حال ایک سیاسی پارٹی جیتی ہے اور اخلاقی طور پر میں اسے ، اس کے ممبران اور رہنماؤں کو مبارک دیتا ہوں ۔ اور تحریکِ انصاف بھی...
  8. س

    معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

    پاکستان نے کیا ظلم کردیا ایسا کر کے۔ کیا کبھی امریکہ نے کسی فرد کو ایسے ہی الزام کے تحت اپنے ملک سے نہیں نکالا؟ یا پھر امریکی کسی اعلی انسانی نسل کی پیداوار ہیں جو اس فیصلے پر ان کی بے عزتی ہو گئی۔
  9. س

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    عسکری جوان اب تمہاری وجہ سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہونے کا امکان ہے اس لئے کسی کے نام کو مت بگاڑو کیونکہ ابھی تازہ تازہ ہار جیت میں دونوں اطراف کے جذبات گرم ہیں۔ :)
  10. س

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    کوئی بات نہیں برادران۔ اللہ تعالی ملک و قوم کو سلامت رکھے تو 5 برس بعد پھر سے قسمت آزمائی کا موقع ملے گا۔ جمہوریت اسی کا نام ہے کہ آپ کے اندر ہار برداشت کرنے کی ہمت پیدا ہو تا کہ آپ جیت کی لگن میں مزید ہمت سے کام لیں۔
  11. س

    الیکشن 2013 نتائج کا دھاگہ

    اس بات پر بلور تعریف کے مستحق ہیں ورنہ ہمارے سیاسی کلچر میں ہار ماننا بدعتِ سیئہ کے برابر مانا جاتا ہے۔
  12. س

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    حصہ بقدر جثہ ہر پارٹی نے جہاں بھی موقع ملا خوب خوب دھاندلی کی ہے اور چلتر بازی کے جوہر آزماتے ہوئے الزام اپنے مخالفین پر لگائے ہیں۔ ہم عوام اگر سیاسی بلوغت کا مظاہرہ کریں تو "رفیق" اور "رقیب" کا فرق روا رکھے بغیر اس بات کو کشادہ دلی سے مان لیں کہ "سعد" کوئی بھی نہیں ہے سبھی چور ہیں اور اس حمام...
  13. س

    عمران خان چاروں حلقوں سےمتوقع طور پر کامیاب

    اراکین اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے بات کو دوستانہ انداز میں آگے بڑھائیں ۔ سخت الفاظ کے استعمال سے گریز کریں۔
  14. س

    قوم کے ساتھ بد ترین مذاق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن 2013

    برادر ، خونی انقلاب کی بات تو شاید ہم قوم اور ملک سے محبت کی بنا پر کم ہی کر سکیں لیکن یہ بات ضرور ہے کہ اس الیکشن میں جو کچھ ہوا وہ غیر متوقع نہیں تھا۔ سیاست کے بارے میں سنجیدہ سوچ رکھنے والے ملکی و بین الاقوامی ذرائع اس بارے میں جو کچھ تجزیہ رکھتے تھے میں اسے یہاں اس لئے پیش نہ کر سکا کہ...
  15. س

    مسلم لیگ ن جیت رہی ہے ۔ انشاللہ

    اراکین سے گزارش کروں گا کہ ایسی تصاویر لگانے سے گریز کریں جو اشتعال انگیزی کا کام کریں اور نہ ہی ایک دوسرے پر فقرے بازی چست کریں ۔ تحمل ، دلیل اور باہمی احترام کے ساتھ بات کریں۔
  16. س

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    اور ہمارے سیاستدان اور ان کے شور مچانے والے چمچے اسے جذبے کا اظہار کہتے ہیں۔ خواہ پبلک کا سکون غارت ہو جائے یا مریضوں کی جان پر بن آئے یہ بد خصلت رات کے 2 بجے تک اپنی بکواس اور بے ہنگم موسیقی گاڑیوں پر سوار ہو کردیو قامت لاؤڈ سپیکروں پر گلی محلے میں بھی جاری رکھتے ہیں۔
  17. س

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    ایسے لوگوں اور وحشی جنگلی جانوروں میں صرف شکل کا ہی فرق ہے ۔ نہ یہ کسی قانون کو مانتے ہیں نہ ان کے اندر انسانیت ہے۔ یہ صرف اور صرف ڈنڈے سے قابو میں رہ سکتے ہیں کہ جنگلی جانوروں کو اسی سے قابو رکھا جا سکتا ہے۔
  18. س

    کہاں کہاں دھاندلی ہو رہی ہے

    لیکن یہ سب کرنے والوں کی بے شرمی دیکھو کہ نہ قانون کا پاس ہے نہ خدا کا خوف۔
  19. س

    مشن جمعہ نماز

    ہم تو جدی پُشتی پیر ہیں جناب۔ پیری مریدی کوئی نئی چیز نہیں ہمارے لئے۔:)
  20. س

    اب بھی وقت ہے جاگ جاوُ

    یہ تو ہم ہمیشہ سے سنتے آئے ہیں کہ ووٹ دینا ہمارا قومی فریضہ ہے لیکن ٹرن اوور کم سے کم تر ہوتا جا رہا ہے ۔ شاید ہم میں سے کسی نے اس کے اسباب پر غور کرنا مناسب ہی نہیں سمجھا۔
Top