صاحب اب فیملی کا معاملہ ہے ، تو دوستوں کی بات پر عمل کریں :battingeyelashes:
( اکیلیے ہوتے تو میں مشورہ دیتا ، کہیں مسجد میںسوجائیں اورکھانہ ڈھابے سے کھائیں ۔ سستے سستے جان چھوٹ جائے گی ) :biggrin:
میں جب گیا تھا تو فون کر کر کے دوستوں کو بتا رہا تھا کہ میں اسلام آباد میں ہوں ، ہائے نیت...
یار یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ ’’ خود کو وضاحتوں سے نہ ہلکان کیجے ‘‘ ( سہیل اختر ہاشمی)
اب فارم میں آرہا ہے ، کیوں کیا وہ شعیب اختر ہوگیا ہے ۔:biggrin: :rollingonthefloor:
ہاں آپ کے ہاں تو مکمل نکاسی کا انتظام ہے نا ، تبھی اترا رہے ہیں ، ارے بھئی کوئی ہم سے پوچھے پورے 13 گھنٹے بارش میں کھڑے رہے ، ٹریفک جام ، پانی سروں سےاونچا۔۔ اللہ توبہ
دعوتِ اسلامی کے حلقوں میں ملنے جلنے والوں کو پیار و عقیدت سے ’’ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ‘‘ کہا جاتا ہے ، جیسے شعری حلقوں ’’ پیارے صاحب‘‘
اس لڑی کو جنات کے حوالے سے ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہے ، وگرنہ مخاصمت کو فروغ مل سکتا ہے
رہنے دیں بھئی ، ہمار ا دَ م نکل جائے گا ویسے ہی سنگل پسلی آدمی ہیں ہم
ٹھیک ہے ٹھیک ہے ۔، اڑا لو مذاق :notlistening:
دو روٹی اور ایک دال ادھر بھی جیہ۔:hypnotized:
نہ وہ تو جیسے ، بز - دل ہیں ، ارے بھائی توپوں اور مارٹر گولوں سے نہی ڈری ۔۔ اب کیا ڈرنا :idontknow:
صاحب نہاری کھا...
صاحب فی الحال تو من جانب خلق ہے ، امید کی جاسکتی ہے کہ ان کے درجات بلند ہو خدا کی طرف سے یہ خطاب نصیب ہوگا۔:grin:
ہاں جناب ان کے صوفی کیا ۔۔ سوفی بننے کی بھی امید ہے ، بقول جیو ٹی وی کے ’’ ہم سب امید سے ہیں ‘‘
ٹھیک ہوں اللہ کا کرم ہے فرحان بھائی ، جی میری حاضری تو رہتی ہے ، مگر آپ کہاں ندارد تھے ؟
ویسے اب تو وضاحت ہو چلی ، کیا خیال ہے ، بلاگ حذف کرنے کا فیصلہ ترک کردیں اب ۔:biggrin: