جناب پولیس خاکی (المعروف ٹلے) و سفید (ہوالمعروف فارمی انڈے) رشوت سمیٹنے میں لگے رہتے ہیں، گاڑیا ں بے ہنگم چلائی جاتی ہے ، بڑے بڑے ٹرانسپورٹر بھتہ ( جو کروڑوں میں ہوتا ہے) ادا کرتے ہیں اور ڈرائیور پر قتل ِخطا کا مقدمہ بھی نہیں چلتا ، یہی وجہ ہے عوام ( بعض اوقات شرپسند عناصر بھی یہی کام...