نتائج تلاش

  1. مغزل

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    ہر معاملے کو ایم کیو ایم کی غنڈہ گردی سے جوڑنا مناسب نہیں، میں اس واقعےکا گواہ ہوں، کل بھی عین اسی جگہ اور اسی وقت حادثہ ہوا،اللہ کے کرم سے مضروب زندہ سلامت گھر گئے ، اس جگہ حادثے ہونا روز کا معمول ہے ، ای اور واقعہ میں کچھ دیر میں عرض کرتا ہوں ، مگر وہ عفت اور حیا کا ہے ، امید ہے بہت سے لوگوں...
  2. مغزل

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں

    کراچی حادثہ --- کوئی خبر نہیں ناظم میاں کو چھینک آجائے تو خبر ، مگر ۔۔۔ آج صبح دفتر آتے ہوئے شاہراہ پاکستان پر عائشہ منزل اور کریم آباد کے درمیان علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سامنے ایک تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل سوار کو کچل کر ہلاک کردیا، مشتعل افراد نے بس کو آگ لگادی۔۔۔۔ میڈیا میں...
  3. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    ٹھیک ہے خرد بہنا، ہم لاؤ لشکر جمع کرتے ہیں
  4. مغزل

    خبردار ہوشیار

    اب اتنی مشکل فارسی( بقول فاطمہ قدوسی کے) ہماری سمجھ میں آنے سے رہی ، ترجمہ کیجے
  5. مغزل

    لطیفے

    واہ وہ واہ ۔۔ کیا کہنے ، بھئی ماشا اللہ ، کیا خوب حسِ مزاح پائی ہے ، (نبیل بھائی کچھ بچوں کااثر ہی لے لیجے:biggrin:) ہماری گڑیا رانی کو ہماری طرف سے پیار دیجے گا، بہت خوب
  6. مغزل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    شکریہ ڈاکٹر صاحب،:battingeyelashes:
  7. مغزل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    نہیں سعد صاحب، برا کیوں مناؤں گا ، میرا آپ سے کوئی ذاتی اختلاف تو نہیں، میں نے اپنے تئیں محفل کے ماحول کی نسبت یہ گزارش کی تھی،اور بس۔۔۔۔ سدا سلامت رہیں
  8. مغزل

    مشاعرہ (احتجاج)

    (شمشاد انکل جلدی سے لڑی مقفل کردیں تاکہ کوئی اور نہ آجائے ) ہاہاہہاہا
  9. مغزل

    ایک سچی آپ بیتی

    سچ کہا ، دراصل یہ تذکرہ ہے ہی اس لیے کہ ان کی مصیبتوں کو یاد رکھا جائے ، ایک بار پھر شکریہ
  10. مغزل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    معافی چاہتا ہوں سعد صاحب، یہ کہتے ہوئے کہ میرا تخاطب متنظمین سے ہے ، آپ سے نہیں، ۔۔ بہر حال آپ کا شکریہ: آپ کے مراسلے کی مد میں عرض ہے کہ: کھڑکی ہوا کے آنے جانے کوکھولی جاتی ہے ، لیکن دھول مٹی ، غلیظ قسم کی بو اور کچرا جب گھر میں داخل ہوتا ہے تو ۔۔ زیادہ نمایاں نظر آتا ہے اور گھر کا...
  11. مغزل

    زرداری کا ٹکٹ

    خرد بہن، ۔ اب میں آپ کو کیا کہوں ؟
  12. مغزل

    دفن کرو زندہ مجھے یارو "دانیال ابیر"

    ثمینہ بہن ، کیا جواب دیں ہم ، شاعری پر بات کریں تو محل نہیں، کردار پر بات کر نہیں سکتے ، ہاتھ کپکاتے ہیں، آنکھیں فرطِ غم سے نم ہیں،بس دعا کرسکتے ہیں، ۔۔ آپ بھی ہاتھ اٹھائیے۔ خدا آسانیاں پید ا کرنے والا ہے ۔،
  13. مغزل

    ایک سچی آپ بیتی

    شکریہ خرد ، جیتی رہیے ، شاد و آباد رہیے
  14. مغزل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    میں ذاتی رائے دینے میں بخل سے کام نہیں لوں گا۔: میرے خیال میں‌ایسا کرنے ، سے ، گالم گفتار کرنے والے اور بیہودہ لفظیات اختیار کرنے والے لوگ بھی یہاں رجسٹر ہوں گے ، میری ذاتی رائے میں جو ڈھونڈتے ڈھانڈتے آجائے وہ خاصا سلجھا ہو ا ہوتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ دوسرے فورمز کی طرح کی نسبت یہاں سلیقے کے...
  15. مغزل

    سانپوں کو دودھ اور انسانوں کو زہریلا نل کا پانی

    ہائے افتاد ، ہائے خاک
  16. مغزل

    مشاعرہ (احتجاج)

    اور جناب ، اب اس مشاعرے کا باقائدہ اختتام کیا جاتا ہے ، اللہ حافظ، ( چائے پی کر جائے گا)
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    ہونٹ پتھرا سے گئے، آنکھ نے جنبش نہیں کی پھر بھی اُس کو یہ گلہ ہے کہ ستائش نہیں کی لیاقت علی عاصم
  18. مغزل

    محفل کی خاموشی ہے یا اظہار کی تنہائی --------- عزم بہزاد

    شکریہ رابطہ صاحبہ / صاحب بڑی محبت جناب کی
  19. مغزل

    محفل کی چوتھی سالگرہ کے حوالے سے مجوزہ مشاعرہ

    جی ہاں سچ کہا ، مگر خرم نے بغیر پیٹرول کے آگ لگادی ہے۔
Top