ثمینہ بہن،
میں تو خود اپنے آپ کو کائنات کا سخت دل اور کٹھور فرد تسلیم کرتا ہوں، شاید عمومی سطح پر زیادہ بے حس بھی، ۔۔دیگر دوستوں کی طرح میں بھی شاید آپ کے مراسلے کو محض مراسلہ یا کلام تعبیر کرتا لیکن زندگی نے مجھے بھی انہی راہوں سے گزارا ہے سو کسی حد تک ہی سہی میں اس روح کو چٹخادینے والی...