خبردار ہوشیار

مغزل

محفلین
ایسا ہی لگ رہا ہے ، اللہ ان کے حال پر رحم کرے اور بھابھی کے دل میں رحم و کرم کو جگہ دے :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں بس دعا ہی کر سکتے ہیں ان کے حق میں، عملی طور پر تو انہیں لگتا ہے اجازت نہیں ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top