نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    70دنوں بعد فرمائش کی ، تو موصوفہ کو لگتا ہے رو ز روز ۔۔ واہ رے اسلام آباد
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    ارے ارے ارے ۔۔ بھئی ، یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی ، کیوں‌ بدفال نکال رہے ہیں ، موصوف تو اچھے خاصے شریف النفس آدمی تھے ۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    صاحب اسلام آباد کی آب و ہوا کا اثر تو ہونا ہی تھا :rollingonthefloor:
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہ کس نے میرے ہوتے ہو ئے ضعیب العمری کا خواب دیکھا ہے ، صاحب کیوں ہم ضعیف العقیدہ لوگوں کو کجلاتے ہیں؟
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    آخر کو بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی ، ٹھیک ہے صاحب ، جو جی میں آئے کیجے ، ہم باز و درباز والے نہیں
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    واہ واہ واہ ۔۔ لسوڑوں سے ’’ نانا ‘‘ یاد آگئے ۔:rollingonthefloor:
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    مبادا ۔۔۔۔:rollingonthefloor:
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    صاحب سرِ‌تسلیم ِ خم
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    لسوڑے کھالیتے تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے میاں :noxxx:
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    گلہ دبا دوں گا ، دوبارہ کہا تو، مجھے بتا یا جائے کہ کس نے کس کے کہنے سے کس وقت اور کس کو، کیا، کب اور کیوں کہا ہے ؟
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    نہیں وہ عندلیب کو ملنے گئی ہیں ، تاکہ بے بیوں کا تجربہ سیکھ کر گبین پر اپلائی کرسکیں ، :yawn: ( بزرگ فرماتے ہیں کہ بے بی اور نے پی کا چولی دامن کا ساتھ ہے ) :biggrin: ہم اس زد سے باہر ہیں‌کہ پوتڑے کہہ کر خالصتاً اردو کی دھاک جمالیتے ہیں ۔۔:rollingonthefloor:
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    قبول صورت تو ہوسکتی ہے بابا جانی ، مگر ’’ اب نہ وہ میں ہوں نہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فراز جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں ‘‘ ہائیں کس کو کہا بھتیجا، میں غالب کا تو ہوسکتا ہے ، آپ کا تو بڑا بھائی ہوں نا :biggrin:
  13. مغزل

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    معافی چاہتا ہوں دوست ، درمیان میں عجیب معاملات سے گزرنا پڑا پھر صحافت کے نام نہاد دعوے داروں سے ایک معاملہ رہا ، اب کچھ لکھنا ممکن ہیں کہ طبیعت اکتا گئی ہے ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mad:
  14. مغزل

    سکے کے دو پہلو

    ادی ، شاید یہ تصویر میرے جذبات کی ترجمانی کرے ۔، ۔۔۔ یار ، رلا دیا آپ نے آج ۔۔۔آ ہ
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ضعیفی چھاگئی ہے اب بڑھاپا منھ کو آتا ہے ، اب کیا صبر کرنا، اب تو ہمارے جانے کے بعد لوگ صبر کریں گے ، ( کچھ تو خوش بھی ہوں گے )
  16. مغزل

    کرا چی ۔لاہور، اسلام آباد کے معقول اور سستے ہوٹل کون سے ہیں

    قبلہ آس پاس تو ضرور رہتے ہیں سامنے بھی آجا یا کیجے ، اورمحفل کے کاروبار میں اپنا حصہ ملایا کیجے ، اپنا نمبر مجھے ذپ کردیجے ،میں رابطہ میں رہوں گا، محفل سے غیاب میں بھی
  17. مغزل

    کرا چی ۔لاہور، اسلام آباد کے معقول اور سستے ہوٹل کون سے ہیں

    کراچی کے میں بتا دیتا ہوں ، لاہور کے شمشاد بھائی ہی بتائیں گے : کراچی میں ہوٹل جبیس، ہوٹل تاج مناسب نرخوں پر اچھی صحت کے حامل رہائشی ریستوران ہیں،
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    شمشاد بھائی ہی قبول کریں گے ، ہم تو ناراض ہیں آپ سے
  19. مغزل

    کرا چی ۔لاہور، اسلام آباد کے معقول اور سستے ہوٹل کون سے ہیں

    محبوب بھائی کہاں تھے آپ ؟ بہت شکریہ ، ہمیں تو آپ سے یوں بھی انسیت ہے ، کہ ہمارے والد کے ہم نام جو ٹھہرے :blushing:
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ڑ اور ژ سے جیہ نے لکھنا ہوتا ہے ، مگر وہ گبین کو بہلا رہی ہے ، :biggrin: بز اور دل میں تفریق ہو نہ ہو ، مگر مطلب ایک ہی ہے ، بُز = بکر ی کو کہتے ہیں ۔دل کی تو آپ خوب سمجھتے ہیں
Top