زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
رواں تبصرہ آپ سماعت کر رہے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں م۔م۔مغل اور خرم شہزاد خرم سے ۔سری لنکا گراؤنڈ سے براہِ راست
مغزل
Post #31
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
مصباح الحق کی آمد ، ایک دوڑ مکمل کر کے انڈہ پھوڑ دیا۔
مغزل
Post #30
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ولی دکنی
میں عاشقی میں تب سوں افسانہ ہورہا ہوں - ولی دکنی
سبحان اللہ سبحان اللہ صاحب دکنی دور میں پہنچا دیا ، کی ہی عمدہ کلام ہے واہ ۔ خوش رہیں کاشفی بھائی
مغزل
Post #6
جولائی 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
33ء 4 اوور میں 160 دوڑیں درکار، آفریدی سکون سےکھیلنے کے موڈمیں نہیں تھے اور آؤٹ 74 پر 4
مغزل
Post #29
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
15 اوور ہوچکے تھے سو فیلڈر ز کو پھیلا دیا گیا، اشوکا ڈیسلوا نے ایک بار پھر آؤٹ کی بھیک مانگی کی ، کاٹ بی ہائینڈ ہے ،، ہاہا ۔۔
مغزل
Post #28
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
آؤٹ سائڈ دی آف سٹمپ پر آؤٹ مانگ رہا تھا بے وقوف ۔۔ ہاہاہہ اب اوور ہوچکا ہے ، یہاں یوفون کا اشتہار۔۔
مغزل
Post #27
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
مرلی آسک ، نوٹ آؤٹ ؟؟ ہاہاہہا
مغزل
Post #26
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ہے جو محفل میں آیا37
ہیں ںںںں۔۔ نبیل بھائی ،، نانی کب سے ؟؟ :rollingonthefloor: بیٹا جی ، دو کام ہیں ، یا تماشہ دیکھو ، یا ریفری بن جاؤ :rollingonthefloor:
مغزل
Post #167
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔
خیر یہ تو تفہیمی سطح کی بات ہے ، سطح بر آب ہوجائیں تو شرمندگی کا محل نظر آجائے گا۔
مغزل
Post #772
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
جی ہاں تین بار ری پلے کر کے دیکھا ہے ، ہاہہاہا
مغزل
Post #23
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
آفریدی کا چھکا ، بہت خوب واہ واہ ۔۔ 63 رنز ( دوڑیں)
مغزل
Post #22
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009
آپ صحیح فرمارہے ہوں گے ، شکریہ
مغزل
Post #75
جولائی 30، 2009
فورم:
ضروری اعلانات
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
3 اناڑی کھلاڑی آؤٹ، 52 رنز، 12ء 3 گیندیں ہوچکی ہیں ، سری لنکا الیون پاکستان کو ناکوں چنے چبوانے پر مامور نظر آتی ہے
مغزل
Post #17
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔
چونکہ انہوں نے ہمیں ڈانٹا اس لیے خود ہی شرمندہ ہوکر چلی گئی ہیں کے بڑے بھائی کو ڈانٹ دیا۔
مغزل
Post #770
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
براہِ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں
شکریہ وار ث صاحب، بہت شکریہ
مغزل
Post #9
جولائی 30، 2009
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
48 کے مجموعی ہندسے پر 3 کھلاڑی رخصت ہوچکے ہیں، تازہ رخصتی محمد یوسف کی ہوئی ہے ، جو وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے ۔
مغزل
Post #15
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔
ثابت ہوا کہ آپ باز آنے والے نہیں ، :biggrin:
مغزل
Post #768
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
نئے آنے والے کھلاڑی محمد یوسف ہیں، اس وقت 9.2 اور ہوچکے ہیں
مغزل
Post #10
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا
41 پر2 آؤٹ ، اکمل کی رخصتی، موصوف بولڈ ہوئے م
مغزل
Post #9
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ہے جو محفل میں آیا37
معافی چاہتا ہوں ۔ والسلام
مغزل
Post #162
جولائی 30، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top