اینڈ آل بھیم سنگھ ٹائپ پرسن ، آلویز ٹرائی کرتے ہیں کہ وہ اسمارٹ بنیں حق پرستوں کے خلاف اُلٹا بول کر۔۔۔
لیکن اصل میں وہی دہشت گرد ہیں جو مہاجروں کو یا کراچی والوں کو یا کراچی والوں کی نمائندہ جماعت کو دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ طالبانی دہشت گرد ذہن کے لوگ کبھی بھی غلط پروپیگنڈے سے حق کو دبا نہیں سکتے...