نتائج تلاش

  1. کاشفی

    (مہاجروں کے دامن پر دھبہ یعنی) "ایم کیو ایم" کی دہشت گردی اور بی بی سی کی پیلی صحافت

    اس کو پنجابی میں کہتے ہیں چیر۔۔ جیسے ہمدردان طالبان کو طالبان چیر ڈالتے ہیں۔۔ یا پنجابی یا پشتو بولنے والے آرمی جوانوں کے گلے کو طالبان چیر ڈالتے ہیں۔۔ اس وقت مہاجر Cheers نہیں کہتے۔۔بلکہ اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں اللہ رب العزت پختونوں اور پنجابیوں کے نام پر دھبہ ہونے والے پختون طالبان اور...
  2. کاشفی

    (مہاجروں کے دامن پر دھبہ یعنی) "ایم کیو ایم" کی دہشت گردی اور بی بی سی کی پیلی صحافت

    مہاجروں کے نام پر کون دھبہ ہے کون نہیں۔۔لیکن یہ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے نام پر دھبہ ڈالنے کا کام کون کرتے ہیں بیرون ملک۔۔ اس پر بھی تو روشنی ڈالیئے گا۔۔ قوم کو فائدہ ہوگا۔۔اگر آپ روشنی ڈالنے سے قاصر رہے تو مجھے بتائے گا میں روشنی پھیلا دوں گا۔۔ مہاجر تعصب نہیں رکھتے لیکن مہاجروں سے جو جو تعصب...
  3. کاشفی

    این اے 256 کراچی میں عام انتخاب کے دوران 57 ہزار 642 ووٹ جعلی ڈالے گئے، نادرا

    انیس بھائی کراچی سے نفرت کی خبریں پھیلانے میں لوگ خوش ہوتے ہیں۔۔اور مزے لے کر تبصرہ کرتے ہیں۔۔ انشاء اللہ۔ وہ دن دور نہیں جب کراچی سے نفرت کرنے والے اپنی نفرتوں کا شکار خود ہوں گے۔۔ کراچی کو ٹارگیٹ کرنے والے اپنے ہی ٹارگیٹ کا شکار ہوں گے۔:) کراچی اور کراچی والوں سے بغض اور تعصب کی آگ میں لوگ جل...
  4. کاشفی

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    میرا ذکر کوں کیا شمشاد بھائی آپ نے۔ :) میں چھٹی کی درخواست تھوڑی نا جمع کروا رہا ہوں۔۔
  5. کاشفی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    یہ کیسے معلوم ہو کہ یہ جماعت اسلامی کے لوگ ہیں یا متحدہ کے؟ کیا ان کے ماتھے پر لکھا ہوا ہے؟ یہ جمعیت کے غیرمقامی دہشت گرد ہیں۔ جو کہ کراچی آکر دہشت گردی کرکے وآپس اپنے اپنےعلاقوں میں چلے جاتے ہیں۔۔اور پھر وہاں بھی بم دھماکے کرکے اپنوں کو قبروں میں پہنچاتے ہیں۔۔اور کچھ کے چھیتڑے اُڑا دیتے ہیں۔...
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    انکا ہر جلوہ جان لیوا ہے ملتے رہتےتو جاں سے جاتے کیا؟ (ڈاکٹر جاوید جمیل)
  7. کاشفی

    عورت - از: ضامن جعفری

    عورت (از: ضامن جعفری) "زندگی سے، برسرِ پیکار ہُوں" ہر ستم کے سامنے، دیوار ہُوں کچھ تَو اے تہذیبِ انساں احتیاط! میں، ترا ، آئینہِ کردار ہُوں وقت نے، سیسہ پِلایا ہے، مجھے یہ نہ سمجھو، ریت کی دیوار ہُوں ریشم و کمخواب میں پہلے تھی، اب تیغ ہُوں، اور، تیغِ جَوہر دار ہُوں یہ ، مِرا ،...
  8. کاشفی

    نظم "بقر عید" کا ایک بند - از: ضامن جعفری

    بقرعید (ضاؔمن جعفری) اِس بار بقرعید پہ ہم بھی رہے یہاں بکرا خریدا ایسا کہ بِلّی کا ہو گماں کرنے کو تھے ہنوز گَلے پر چُھری رواں چُبھتا ہُوا عجیب یہ اُس نے دیا بیاں یہ کس نے کہہ دیا ہے کہ سب بھائی بھائی ہیں؟ سولہ کروڑ بکرے ہیں، کچھ سَو قصائی ہیں
  9. کاشفی

    عیاں تڑپ میں کوئی زورِ آرزو ہی نہیں - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل (ڈاکٹر جاوید جمیل) عیاں تڑپ میں کوئی زورِ آرزو ہی نہیں ملے گا کیسے اگر شوقِ جستجو ہی نہیں بھنویں چڑھائیں، نظر پھیری، فخر سے بولے ہمارے چاہنے والے بہت ہیں، تو ہی نہیں میں روح بن کے ہر اک دل ٹٹول آیا ہوں ہو جس میں گرمیِ جذبات، وہ لہو ہی نہیں بیاں کمال کو یوں کر کہ معجزہ ہو جائے یہ کیسی...
  10. کاشفی

    ہوچکا جو وہ دوبارا نہیں ہونے دوں گا - ضامن جعفری

    غزل (ضامن جعفری) ہوچکا جو وہ دوبارا نہیں ہونے دوں گا میں سرِ راہ تماشا نہیں ہونے دوں گا گوشہِ چشم میں رہ پائے تو بیشک رہ لے قطرہِ اشک کو دریا نہیں ہونے دوں گا یہ کوئی بات ہے جب چاہے نکالے مجھ کو بزم کو عالمِ بالا نہیں ہونے دوں گا دل کو سمجھاؤں گا جیسے بھی ہو ممکن لیکن اب میں اظہارِ تمنّا نہیں...
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    تم جسے سمجھے ہو خاموش نگاہی ضاؔمن ہم سخن فہم اُسے سحرِ بیاں کہتے ہیں ( ضاؔمن جعفری)
  12. کاشفی

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    مُجھ کو نہ اپنا ہوش، نہ دُنیا کا ہوش ہے مست ہو کے بیٹھا ہُوں میں تمہارے خیال میں بہت عمدہ جناب!
  13. کاشفی

    امیرِ شہر کے دستِ ہُنَر کا ذکر نہیں - ضامن جعفری

    غزل (ضامن جعفری) امیرِ شہر کے دستِ ہُنَر کا ذکر نہیں تمام شہر جَلا اُس کے گھر کا ذکر نہیں پڑھا ہے ہم نے بہت ہاتھ کی لکیروں کو کَہیِں معاہدہِ خَیر و شَر کا ذکر نہیں تمہارے حُسن کی تاریخ نامکمّل ہے کسی جگہ مرے حُسنِ نظر کا ذکر نہیں صلیب و دار کے سائے میں ہے تمام سَفَر میں جس سَفَر میں ہُوں اُس...
  14. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    ہمیں پتا ہے کون سے مسلمان پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں وہی جنہوں نے آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کیا اور شہید کرنے والے لوگوں کو امیرالمومین کہتے ہیں۔۔ جس طرح نام نہاد لوگ اسلام کا نام استعمال کرکے مسجدوں، بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں پر خودکش...
  15. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    مجھے جھوٹے اور منافق لوگوں سے نفرت ہے۔۔۔ خاص طور پر جمیعت کے دہشت گردوں سے۔۔ جو کہ نام تبدیل کرکے محفل میں آتے ہیں۔ اور ہر وقت اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔ سب سے پہلے تو داڑھی کی بےادبی مت کریں۔۔ محاورہ ہے۔۔چور کی داڑھی میں تنکا۔ کیا جمعیت کے دہشت گرد چور اپنی داڑھی...
  16. کاشفی

    ہوا کے حکم کی تعمیل ہونے والی ہے - فریاد آزر

    غزل (فریاد آزر) ہوا کے حکم کی تعمیل ہونے والی ہے گل احتجاج کی قندیل ہونے والی ہے زمیں پہ آمدِ جبریل ختم ہو بھی چکی ندائے صورِ سرافیل ہونے والی ہے ہزاروں ابرہہ لشکر سجا رہے ہیں تو کیا ہوائے سبز ابابیل ہونے والی ہے میں تھک چکا بھی ہوں اور آخری صدا میری انہیں خلاؤں میں تحلیل ہونے والی ہے اِک...
  17. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    گھاس کھانے سے زیادہ مزا انگور کھانے میں آتا ہوگا گدھو کو۔۔شاید۔۔واللہ عالم۔:)
  18. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    شمشاد بھائی ایک غزل آپ کے لیئے۔۔قبول کیجئے۔۔۔ غزل زمانے بھر سے تھی کیا ضرورت، جو دل دُکھا تھا تو ہم سے کہتے ہمارے بارے میں کچھ کسی نے کہا سنا تھا تو ہم سے کہتے ہمیشہ امکان کچھ نہ کچھ چاہتوں میں رہتا ہے رنجشوں کا حضور آپس کی بات تھی کچھ برا لگا تھا تو ہم سے کہتے ہماری کوشش سدا یہی تھی نمائشِ...
  19. کاشفی

    زمانے بھر سے تھی کیا ضرورت ، جو دل دُکھا تھا تو ہم سے کہتے - ضامن جعفری

    غزل (ضاؔمن جعفری) زمانے بھر سے تھی کیا ضرورت، جو دل دُکھا تھا تو ہم سے کہتے ہمارے بارے میں کچھ کسی نے کہا سنا تھا تو ہم سے کہتے ہمیشہ امکان کچھ نہ کچھ چاہتوں میں رہتا ہے رنجشوں کا حضور آپس کی بات تھی کچھ برا لگا تھا تو ہم سے کہتے ہماری کوشش سدا یہی تھی نمائشِ غم نہ ہو کبھی بھی اگر کہیں کوئی...
Top