بہت شکریہ ظہیر بھائی!
آپ کی داد سے یہ غزل پھر سے نئی ہو گئی۔ :)
یہ ایک الگ بات کہ یہ غزل ہم سے بس یونہی سرزد ہو گئی تھی تاہم لوگ باگ اس میں سے پوری کہانی کے تانے بانے بننے لگتے ہیں۔ :) اور جب ہم کہتے ہیں کہ ہماری یہ غزل فکشن کے زمرے میں آتی ہے تو پھر اور بھی زیادہ شد و مد سے اپنے کام پر لگ...