جادو کا کھلونا
محمد احمد
آج تو میں اِس دنیا کو انفرینڈ کر ہی دوں گا۔
میں نے آج پھر تلملاتے ہوئے کہا۔ ویسے ہی جیسے ہر بار زخم کھا کر ہاتھ ڈریسنگ باکس میں رکھے مرہم و نشتر کی طرف بڑھتا ہے کہ اب کچھ علاج ہونا ہی چاہیے۔ لیکن بقول راشد:
زہرِ غم کی نگہِ دوست بھی تریاق نہیں
جا ترے درد کا درماں دلِ...
آتا تو ہوں لیکن فعال نہیں ہوپاتا مصروفیت کے باعث!
اب یہاں کلاسز تو ہوتی نہیں ہیں کہ ہم باقاعدہ آنا شروع کر دیں۔ بس جب جب موقع ملے گا آتے جاتے رہیں گے۔ :) :) :)