بہت شکریہ معلومات کا۔۔۔!
دراصل میری خواہش تو یہ تھی کہ شیر خان اتفاقاً اگر اردو محفل پر آ ہی گئے ہیں تو انہیں باتوں میں لگا کر یہاں کی عادت ڈال دی جائے۔ کہ اردو لکھنے والوں کے لئے اردو محفل بہت اچھی جگہ ہے اور شیر خان اگر یہاں کے رنگ میں رنگ گئے تو پھر وہ اس بات کو سمجھ سکیں گے۔ :)