دلچسپ لگ رہی ہے لیکن ہر اردو ویب سائٹ کے نام کے ساتھ اب لفظ "اردو" لگانا ضروری نہیں ہے۔
پہلے تو گنی چُنی اردو ویب سائٹس تھیں تو تخصیص کے لئے اردو استعمال ہوتا تھا لیکن اب اس کی ضرورت نہیں ہے (میری رائے میں)۔
جیسا کہ انگریزی ویب سائٹس کے نام کے ساتھ 'انگلش' کا سابقہ نہیں دیکھتے۔