وعلیکم السلام و رحمۃ و برکاتہ،
جاسمن بہن! سچ پوچھیے تو محفل پر لوٹنے میں اگر مجھے کچھ خوشی ہے تو وہ یہ ہے کہ آپ سے اور دیگر ایک دو چھوٹی چھوٹی گڑیا جیسی بہنوں سے ملاقات ہو جائے گی۔ ورنہ کافی سارے احباب تو دیگر فورمز پر بھی رابطے میں ہیں سو اُن کی کمی اس قدر محسوس نہیں ہوئی۔
آپ کی بھابھی...