نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    ہاہاہاہا۔۔۔! مٹھائی بہت ! :) "اور" سے کیا مراد ہے بھئی؟ :eek: ویسے آپ اتنی سوئیٹ ہیں کہ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ بالکل بھی مٹھائی مت کھائیں۔ بلکہ کریلےاور نمولیوں کا حلوہ بنا کر صبح شام کھائیں تاکہ توازن برقرار رہ سکے۔ :):):)
  2. محمداحمد

    عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عمران بھائی! شاد آباد رہیے۔ :)
  3. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    ویسے اصولی طور پر ان سب باتوں کے لئے فرقان بھائی کے انتخاب کو ہی داد دینا چاہیے۔ یا پھر تبصرہ نگاروں میں سے کسی کی نکتہ رسی کی۔ :)
  4. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    اسلام سے پہلے، پہلی دو سے بھی تو اجازت لینی ہوگی۔ اس لئے مجھے نہیں لگتا کہ چوہدری صاحب اب مزید رسک لیں گے۔ ہر بار قسمت ساتھ نہیں دیتی۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    بہت شکریہ چوہدری صاحب! ماشاءاللہ بہت پیاری بچی ہے آپ کی بھتیجی۔ :)
  6. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    یعنی کچھ عرصے بعد انسان فریاد کرنے جوگا (فریاد کرنے کے قابل) بھی نہیں رہتا۔ :):p
  7. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    جس پر گزرتی ہے، وہی جانتا ہے۔ :D:)
  8. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    آہ کو چاہیے اِک عمر "ہائے" بننے میں۔ :):D:p
  9. محمداحمد

    کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھول ( محمد احمد )

    اتنے ظالم تو نین بھیا بھی نہیں ہیں۔ دو چار ماہ کی مہلت مل ہی جاتی ہے۔ :):D:p
  10. محمداحمد

    کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھول ( محمد احمد )

    بہت محبت ظہیر بھائی! آپ کے انتخاب کی داد دینے کو جی چاہتا ہے۔ :) فلک شیر نیرنگ خیال بھائی
  11. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    عبدالقیوم چوہدری بھائی صاحب!
  12. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    شکر ہے میری ہائے نہیں نکلی! :):p
  13. محمداحمد

    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ جیتی رہیے۔ دل خوش ہو گیا آپ کی سب پوسٹس دیکھ کر۔ اللہ آپ پر اپن رحمتیں برکتیں نچھاور کرے۔ آمین۔
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    اللہ اللہ ایسی اچھی مبارکباد تو آج تک کسی نے نہیں دی۔ :) جیتی رہو ہادیہ۔۔۔۔! :praying: وعلیکم السلام، اللہ کا بہت شکر ہے، میں ٹھیک اور آپ کی بھابھی بھی ٹھیک ہیں۔ ہاہاہاہا۔۔! شادی کے بعد ہی اکثر لوگ قابو آتے ہیں۔ :D:) ہو جاتا ہے کبھی کبھی۔ :) اب آپ کو گلہ نہیں رہے گا اللہ نے چاہا تو۔:)...
  15. محمداحمد

    عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہاہاہاہاہا دوکان تو بلاشبہ آپ کی ہے، ہمیں تو بس پھیری والا سمجھیے جس چیز میں "دو پیسے" بچتے ہیں وہی بیچنا شروع کر دیتے ہیں۔ :p بین السطور تعریف کرنے والے کو اللہ ہی بچائے تو بچائے۔ :p:D:)
  16. محمداحمد

    رنگ کہتے ہیں کہانی میری :: غزل از خالد احمد

    واہ! کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ نیرنگ خیال بھائی فلک شیر بھائی
Top