السلام علیکم،
بے حد ممنون ہوں تمام احباب کا بالخصوص محترم وارث بھائی کا اور محترم ظہیر بھائی کا کہ جن کی محبت کا شکریہ چاہ کر بھی ادا نہیں کیا جا سکتا۔ یقیناً ان دو احباب کا حکم کسی صورت نہیں ٹالا جا سکتا کہ دونوں میرے اساتذہ میں سے ہیں۔
سب سے پہلی بات یہ کہ اگر میری وجہ سے محفل کے کسی بھی...