نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ہم تو آپ کو یاد کرتے رہتے ہیں لیکن دل میں۔۔۔! بہت اچھا ہوا کہ آپ آگئے۔ :)
  2. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    اس کا ترجمہ یہیں پوچھ لوں یا مکالمے میں آنا پڑے گا۔ :):D:p
  3. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    جب سارا باغ جان گیا تو گُل کو ہم نے خود بتا دیا۔ :) :)
  4. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    جزاک اللہ فرقان بھائی ! بہت خوبصورت لکھا ہے۔ اسے بھی ضرور لگائیں گے۔ یہ ڈی پی محترم ظہیر بھائی نے بنا کر دی ہے۔ ڈی پی میں نام تھوڑا بڑا تھا لیکن ہم نے کام چوری کے باعث فوٹوشاپ نہیں کھولا اور خود کو یہ تسلی دی کے نام کے سِروں کا معمولی سا کٹنا فی زمانہ ایک ڈیزائن تکنیک ہے۔ :) :) :)
  5. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    محفل سے باہر کون جانتا ہے کہ ہم شاعر ہیں۔ :p
  6. محمداحمد

    بارہویں سالگرہ جولائی 2016 سے جون 2017 تک محفل پر آپ کا حصہ

    :in-love::in-love::in-love: بہتر رہتا کہ یہ سب آپ سرگوشی میں لکھتے اور اور سرگوشی کے عنوان میں لکھ دیتے کہ "ذرا جگر تھام کر یہ سرگوشی پڑھیں" :) نازک دل لوگ ہیں اتنی ساری تحسین پڑھ کر دل اُچھل کر حلق میں آ جاتا ہے۔ :D:p
  7. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    ہاہاہاہاہا۔۔۔! ویسے یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ہم اتنے ملنسار ہوتے تو سوشل میڈیا پر دوستیاں کیوں پالتے۔ :) :) :)
  8. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    یہ ہم آپ کو مکالمے میں بتاتے ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    یہ عائشہ منزل پر ہے۔ شاہراہِ پاکستان پر۔ یعنی واٹر پمپ اور کریم آباد کے درمیان۔ :) :)
  10. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    اس خاص آڈیٹوریم میں۔ :p ویسے ہم سے نزدیک ترین یہی تھا۔ دور جاتے ہوئے ویسے ہی ہماری روح خشک ہوتی ہے۔ :disapointed: یوں بھی ہم سال میں ایک مووی بھی دیکھ لیں تو خود کو فخریہ طور پر فلم بینوں میں شمار کرنے لگتے ہیں۔ :) :) :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد مریم افتخار کو منصب یک ہزاری مبارک

    ماشاءاللہ۔۔۔! بہت بہت مبارک ہو مریم آپ کو۔
  12. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    ڈان نیوز کی خبر کراچی: مرکز اسلامی کی سینما میں تبدیلی پر کارروائی کا حکم کراچی: سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے فیڈرل بی ایریا کے علاقے میں قائم مرکز اسلامی کو سینما میں تبدیل کرنے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کو ختم کرتے ہوئے ٹھیکیدار اور ملوث کے ایم سی افسران کے خلاف کارروائی کا حکم...
  13. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    ویسے میں بھی یہاں پر دو بار مووی دیکھنے کا گناہگار ہوں۔ لیکن تب مجھے یہ کہانی نہیں پتہ تھی۔ بعد میں میں نے توبہ تو کی۔ لیکن شاید وہ کچی پکی توبہ تھی۔ تاہم اللہ کا شکر ہے کہ بعد میں ایسا موقع ہی نہیں آیا کہ وہاں مووی دیکھنے جانا ہو۔ :)
  14. محمداحمد

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    یہ کام غالباً متحدہ کی بلدیاتی حکومت نے کیا تھا۔ ہمارے ہاں پہلے ہی علمی مراکز کی کمی ہے اُس پر بھی یہ ہو رہا ہے۔ ایسا نہیں کہ یہ کام کرنے والے اسلام دشمن تھے لیکن کمرشلزم اور مفاد پرستی کا نظریہ سب نظریوں کو کھا جاتا ہے۔
Top