نتائج تلاش

  1. الف عین

    جب قدم سوئے یار اٹھتا ہے برائے اصلاح

    ان دونوں میں دل میں اک ہوک سی یوں اٹھتی ہے جب کسی دل سے پیار اٹھتا ہے یا دل کی روداد دل لگی ہو جب پیار سے اعتبار اٹھتا ہے دوسرا متبادل بہتر ہے، چشمِ نم ، بے قرار اٹھتا ہے یا ہو کے وہ اشک بار اٹھتا ہے ۔ ۔ .. خود تمہیں جو پسند ہو، وہی رکھ لو۔ مجھے تو دونوں قبول ہیں
  2. الف عین

    جب قدم سوئے یار اٹھتا ہے برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے بیٹا صابرہ امین مجھے بس ان دو اشعار میں درست محاورہ نہیں لگا کوئی ہم کو بتائے کیوں آخر اس طرح دل میں پیار اٹھتا ہے ... پیار اٹھنا سے مراد اٹھ کر چلا جانا ہے یا پیدا ہونا ہے؟ جیسے پیار امڈ آنا بھی کہتے ہیں؟ اس شعر کو نکال ہی دو یا پھر واضح کر کے پھر کہو جو بھی اٹھتا ہے اس کی محفل سے...
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو انہیں طعام چینی کہتے تھے۔ معلوم نہیں یہ ہمارے گھر کی اختراع تھی یا واقعی درست اصطلاح یہی ہے
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شادیوں کا موسم ہے در اصل، آج رات بھی ایک شادی کی دعوت ہے
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست ہے غزل، دلِ شکستہ میں اضافت کا کھینچا جانا، دلے شکستہ پڑھا جانا اچھا نہیں لگتا 'دل ٹوٹا ہے' نہیں کیا جا سکتا؟
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ح کے حلوے یہاں بھی میرے حصے میں آئے
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ہو رہا ہے حلووں کا تو جی چاہا کہ اطلاع دے دوں کہ پچھلی رات ایک دعوت میں گلِ فردوس نامی ڈش تھی۔ اس میں کسٹرڈ، بہت سے پھل، کیک کے پیسیز اور اوپر سے آئسکریم ڈالی جاتی ہے۔ اور اس میں بھی سب نے لوکی کی کھیر ملا کر کھائی!
  8. الف عین

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    مجھ سے نگاہ کیا وہ ستمگر بدل گیا محفل میں ہر اک آنکھ کا تیور بدل گیا ... پہلا مصرع واضح نہیں، دوسرا مصرع دو بحروں کے اختلاط کا نتیجہ ہے جس میں اکثر لوگ کنفیوز ہوتے ہیں۔ مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن /فاعلات ( دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئی ) اور مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن/فعولات ( کہتے ہیں کہ غالب...
  9. الف عین

    کیویز کا دورہ انڈیا

    کل دوسرا میچ بھی ہوا، اور نیوزی لینڈ کو انڈیا نے کل بھی دھول چٹائی۔ اور یہی ثابت کر دیا کہ ہندوستانی ٹیم یقیناً ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنی ہی چاہیے تھی لیکن اتفاق رہا، اسی لئے کہتے ہیں کہ کرکٹ بائے چانس
  10. الف عین

    پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش

    کل کے دونوں میچوں میں مزا آیا۔ میری تمنا تو تھی کہ اس بار کم از کم بنگلہ دیش جیت جائے، اتنی خراب ٹیم بھی نہیں کہ ورلڈ کپ سے اس طرح لوٹے، کم از کم کچھ بوسٹ ہو جاتی ٹیم، مگر فیصلہ وہی ہوا جس کی پہلے سے ہی امید تھی۔
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباً پریشر کوکر میں ہی بنی ہو گی یہ نہاری۔ چولہے پر رات بھر پکنے والی نہاری کھائے تو مجھے بھی کوئی پچاس سال ہو گئے!
  12. الف عین

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    دن کو بھی جلتا تھا دیا کیسا اندھیرا سا بن تھا .. ایک اور متبادل ذہن میں آیا، جو بہتر لگ رہا ہے کیسا اندھیارا بن تھا اک/بس/پر تری یاد کا روشن تھا اک یا بس بہتر ہے، پر بمعنی مگر فصیح لفظ نہیں بھاگ رہے تھے ہم اس سے بستر جیسے دشمن تھا یا یوں ڈر لگتا تھا بستر سے یوں بستر سے بھاگتے تھے جیسے کوئی...
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب میں کیا بولوں، میں تو پان کھاتا ہی نہیں
  14. الف عین

    برائے اصلاح

    کے مسکن یہ اپنی غلطی تم نے خود پکڑی ہے، میں صرفِ نظر کر گیا تھا۔ اگلے مصرع میں 'دیتے ہیں' جمع کے صیغے میں ہے
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم یارانِ محفل
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ یہ درست سنا ہے کہ سلام کا جواب دل میں دیا جائے پھر بآواز بلند خود سلام کیا جائے السلام علیکم سب کو
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہے نظم۔ بس ایک مصرع چرند و پرند و درندوں کا مسکن واو عطف کے ساتھ ہندی جمع درندوں غلط ہے کوما لگاؤ اور سب کو جمع میں لکھو چرندوں.،پرندوں، درندوں کا مسکن
  18. الف عین

    برائے اصلاح - تیرے بنا کیا جیون تھا

    واہ میاں، ہماری ہی زمین میں غزل! کئی مصرعوں میں آدھا رکن زائد ہو گیا ہے۔ اسے نظم کی بجائے مسلسل غزل ہی رہنے دو، عنوان دینے کی ضرورت نہیں تیرے بن کیا جیون تھا سونا سونا آنگن تھا ... درست، تیرے بِن یا تیرے بِنا دونوں کا مقابلہ کر کے دیکھو کہ کیا بہتر لگ رہا ہے دل کی دھڑکن مدھم تھی آنکھوں میں...
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونا دھونا بھی ممکن ہے شادی کے بعد
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راکٹ سے جانا پڑے گا بقیہ دو چاندوں کے لئے
Top