نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرہ بھی کچھ ملتا ہے اللہ اللہ کرنے سے؟
  2. الف عین

    قران فہمی سے متعلق روابط اکٹھے کریں!

    پرانی برقی کتابوں میں، بزم اردو لائبریری بلکہ میری دستخط کی چاروں سائٹس میں دیکھ لیں، بیسیوں تفسیری کتب مل جائیں گی۔ ابھی جلالین کا اردو ترجمہ پوسٹ کیا ہے سات جلدوں میں، جس کا مواد ای قرآن لائبریری سے اخذ شدہ تھا۔ مفت کتب میں مثلاً ساتویں جلد کا ربط بزم اردو لائبریری میں ساتوں جلدیں
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح : مسکرا کر وہ شرمگیں بولا

    متبادلات تو دونوں ہی ایک درجے کے ہیں، جو بھی چاہو، رکھو شرمگیں کی جگہ نازنیں ہی بہتر ہو گا جب ہو ہی گئی ہے غزل تو چلنے دو۔ بقول ظفر اقبال شعر کچا بھی نکل جاتا ہے ساری اللہ کی مرضی ہے میاں
  4. الف عین

    "تھا وہ اک یعقوب آسی "

    پنجند کی سائٹ پر تلاش کی سہولت ہے، وہاں آسی بھائی کا نام ٹائپ کرنے سے ساری وہ کتابیں مل جائیں گی جو انہوں نے اردو کی برقی کتابوں یا بزم اردو لائبریری سے چرائی/حاصل کی ہیں۔ یہی تلاش اردو کی برقی کتابیں اور بزم اردو لائبریری میں بھی کی جا سکتی ہے۔
  5. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن میں بیچ میں کیوں بولوں؟
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طور طریقہ تو سب کا یہی لگتا ہے کہ کوئی چائے پلانے والا نہیں
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح : مسکرا کر وہ شرمگیں بولا

    شرمگیں کا بطور اسم استعمال مجھے درست نہیں لگتا باقی تو غزل درست ہی ہے اگر ردیف تم جو پسند ہی ہو تو! ورنہ جھے تو 'بولا' سے یہی یاد آتا ہے کہ 'ہم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے' یہ بمبئیا زبان ہے، شاید کراچی کی بھی کچھ ایسی ہی ہے،لیکن فصیح اردو نہیں کہی جاتی۔
  8. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زبردست مہا بلی!
  9. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلو میں اب آسان سا مرکب لفظ دے دوں ا اج ں ن ہ پ ہ
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سونا سونا کر گئی مجھ کو میاں مفتی کی بات!
  11. الف عین

    نیکی اور بدی (ماخوذ از حکایاتِ سعدی) از محمد خلیل الرحمٰن

    اچھی نظم ہے، عاطف میاں کے مشورے صائب ہیں
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ Reckon انگریزی کا لفظ بھی ہوتا ہے، میں نے اسے انہیں معنوں میں لیا
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پھر سے شروع لڑی. وعلیکم السلام
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر زبان کا کرنے کی اجازت ہو تو کہوں کہ اس لڑی میں نئے نئے الفاظ ایجاد کیے جا رہے ہیں۔ میرے علم کے مطابق ظہیراحمدظہیر کا "ریکن" اور سیما علی کا "طہاری" دو مثالیں یہیں دیکھی جا سکتی ہیں ۔ تیاری ہم تو ت سے لکھتے ہیں شاید گوشت ڈالنے سے طہاری بولنا درست ہو جائے!
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا بھی یہی حال ہے۔ کوئی جان بوجھ کر تو غلطیاں کرتا ہی نہیں نا!
  16. الف عین

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مبارک ہو پاکستانیوں کو۔ ویسے ہندوستانی ٹیم بھی بہت اچھی ہے اور اتفاق سے دو میچوں میں خراب کارکردگی کے باعث اس طرح مذاق اڑائے جانے کے قابل تو نہیں بن جاتی! ویسے یہ فارمیٹ ہی مجھے پسند نہیں، بیس اوورز میں اپنی درست صلاحیت کا مظاہرہ مشکل ہی ہے۔ شاید دو اننگس میں بیس بیس اوورز کے فارمیٹ کا میچ بہتر ہو
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل بھی آدھا رہ جاتا ہو گا جیسے جان آدھی رہ جانے کا محاورہ ہے
  18. الف عین

    ہوا

    میں تو واقف نہیں
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا تو معلوم ہوا کہ غور یعنی غ کا ہی نمبر ہے
  20. الف عین

    ہوا

    پلے بمعنی کتے کے بچے؟ یہ در کے تو نہیں کہے جاتے۔ ہاں، گلی کے کتے یا پلے کا محاورہ ہے کس گلی کے پِلّوں کو تو نے یوں طیش میں آ کے جھنجھوڑا ہے بہتر مصرع ہو گا جیون کی ہوا کی جگہ دنیا کی ہوا ہی کہو
Top