اے تیز ہوا آہستہ چل اس قدر تو کیوں کر بھڑکی ہے
اس پٹ کو نرمی سے چھونا مرے یار کے گھر کی کھڑکی ہے
... قافیہ غلط ہے، بھ پر زبر اور کھ پر زیر ہے. اس کے علاوہ یہ والا قدر، دال پر زبر کے تلفظ کے ساتھ ہے۔
کس در کے پلوں کو تونے ابھی غصے میں جھنجھوڑا ہے
کیا اپنے پیچھے تونے کچھ بھی صحیح سلامت چھوڑا ہے...