ویسے کوئی بڑا سقم تو نہیں ہے، لیکن روانی بہتر ہو سکتی ہے، جیسے
باتوں باتوں میں دل لے کر
کو
باتوں باتوں میں لے کر دل
اس سے تنافر بھی ختم ہو جاتا ہے
اور
زور نہ دل پر چل پاتا ہے
کو
دل پرزور نہ چل پاتا ہے
البتہ یہ بات پھر بھی کہی جا سکتی ہے کہ کیا یہ دِل دِل کر رکّھا ہے؟