اگر بجلی نے ساتھ دیا تو ٹی وی پر ہی بصورت دیگر لیپ ٹاپ پر سٹریمنگ -
ابکہ نیا ٹیل کا بل ادا کرتے وقت انکو دھمکی دیں کہ شیخوپورہ میں اپنی سروسز کا آغاز جلد از جلد کریں ورنہ آئندہ بل نہیں دیں گے-
اس لنک پر عربی، جرمن، اطالوی، انگلش، تقریباً زبانوں کی کمنٹری والی سٹریم دستیاب ہو جائے گی جب میچ...